Bangash
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Beard Keeps saves you from Cancer - British Research
سورج کی روشنی میں الٹرا وائلٹ شعاعیں ہوتی ہیں جو کہ جلد کے کینسر کا سبب بنتی ہیں. ان الٹرا وائلٹ ریز کو سب سے پہلے ہوا میں موجود اوزون کی تہہ روکتی ہے. اسکے بعد ہماری جلد میں موجود رنگ میلانن اسکو روکتا ہے. یہی وجہ ہے کہ سفید فام یعنی انگریز باشندوں میں جلد کے کینسر کی شرح ہم گندمی رنگ والے لوگوں اور سیاہ فام لوگوں کی نسبت کئی سو گنا زیادہ ہے. اسی طرح خط استوا کے نزدیک علاقے(آسٹریلیا) جہاں پر روشنی کی مقدار قطبین کے نزدیکی علاقوں(یورپ) کی نسبت زیادہ ہوتی ہے وہاں بھی جلد کے کینسر کا تناسب زیادہ ہے. اسلئیے
١- رنگت کی وجہ سے مسلم ممالک میں جلد کا کینسر نہ ہونے کے برابر ہے
٢- انگریزوں میں ظاہری حصوں پر سن سکرین کا باقاعدہ استعمال کینسر سے بچاؤ کیلیے کافی ہے
٣- اگر اس طرح کی ٹامک ٹوئیوں سے کینسر سے بچاؤ مطلوب ہے تو پھر سفید فام مرد ماتھے ناک اور اوپری گالوں پر کینسر سے کیسے بچائیں گے؟؟؟؟ اسی طرح سفید فام خواتین کس طرح اپنے ہاتھوں کو جلدی کینسر سے بچائیں گی؟؟؟ یا گوریوں کو بھی ٹوپی والے برقعے پہناو گے؟؟؟؟ چھوٹے سفید فام بچوں اور بچیوں کے کو بھی کیا 'شرعی پردہ' اور دستانے پہناؤ گے؟؟؟؟
ملوٹوں کی اپنی عقلیں تو خدا نے ملا کی پوجا کرنے کی سزا کے طور پر ضبط کر لی ہیں، لیکن باقی انسانوں کو اپنی طرح عقل بند جانور نہ سمجھا کرو! سائنس و ٹیکنالوجی سے قطعا نابلد رٹو طوطے اب یہود و نصاریٰ کی جلدی سائنسی ریسرچ پر اپنی راۓ دے رہے ہیں. یہ گھٹیا چورن کہیں اور جا کر بیچو
[hilar][hilar][hilar]اپ تو سفید فام نہیں تو پھر آپکو سورج کی روشنی سے بھی کوئی بڑا خطرہ لاحق نہیں لیکن آپکو اتنی جلن کیوں ہورہی ہے؟