Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Prophet Muhammad SAW himself celebrated his Birthday/Milad (Urdu) by Dr. Tahir-ul-Qadri
جب مقصدیت ختم ہو جائے تو عید الاظہا بھی بقرے پر چھری چلانے کے مترادف ہی رہتی ہے ، اس سے آگے نہی
یہی وجہ ہے ہماری ساری عبادات بے کار جا رہی ہیں
مغرب کو جتنا بھی برا کہو لیکن ایک بات ان کی بڑی خاص ہے وہ ہے مقصدیت
شاید آپ کو سمجھ آ جاۓ لیکن جب تک گلاب جامن خود نا کھائے جایں تو اس مزہ پتہ نہی چلتا
Everyone is answerable. Does not mean one should not commemorate the events. Those who commit sins will be punished accordingly.