asadkhattak
MPA (400+ posts)
آج یہ میرا آخری پوسٹ ھے اور اسکے بعد میں سیاست۔پی کے کو الوداع کہہ دونگا۔ اسکی وجہ یہ ھے کہ میں 2013 سے ممبر چلا آرھا ھوں اس دوران نہ میں نے کوئی گھٹیا گفتگو کی، نہ میں نے کسی کے کیرکٹر پر حملہ کیا اور نہ بازاری زبان استعمال کی۔ ھاں اختلاف کا حق رکھتا ھوں اور اسی تناظر میں اختلاف کیا لیکن وہ بھی شائستگی کو مدنظر رکھتے ھوے۔
مجھے ازحد تکلیف ھوئی کہ بغیر کوئی وجہ بتاے مجھے پرمینٹ بین کردیا اور الزام یہ لگایا پاکستانی کے بھیس میں انڈین۔
اب دو سوال ھیں
1 کیا انڈین یہاں ممبر نہیں بن سکتے
2 کیا مجھے صفائی کا حق حاصل نہی
میں نے فیس بک، ٹوئٹر اور سیاست۔پی کے سے میسجز بھیجے کہ ما جرا کیا ھے۔ میں نے تو یہاں کے ایک تھریڈ کی پکچر کو ری پوسٹ کیا تھا اس سے کسی کو کیا تکلیف پہنچی۔ کسی نے مجھے صفائی کا موقعہ کیوں نھی دیا۔ کیا میں اس قابل نہیں، کیا میری کوئی حیثیت نھی۔ میں تو وہ انا پرست کہ مانگنے کی بجاے بھوکا مر جاوں۔
آج مجھے ای میل کی جاتی ھے اور بڑے تکبر سے میرے سات پشتوں پر احسان کرتے ھوے اطلاع کرتے ھیں کہ بین لفٹید اور میں موقعہ سے فائدہ اٹھاتے ھوۓ یہ سب تحریر کر رھا۔ میں سارے دوستوں معافی کا طلبگار ھوں کہ انسان ھونے کے ناطے خطا کا پتلا ھوں۔ نادانستگی میں دل ازاری اگر ھوئی ھو تو معاف کردیں۔
تمام موڈز اور ایڈمنز سے گزارش ھے کہ ھم ھونگے تو کاروبار حیات چلے گا۔ کسی ممبر کو بے عزت نہ کریں۔ باقائدہ صفائی کا موقعہ دیں یکطرفہ فیصلوں سے گریز کریں۔غلطی ثابت ھونے پر سخت فیصلوں سے گریز نا کریں
میری آخری گذارش ایڈمن سے کہ میرے اس اکاوئنٹ کو ڈیلیٹ کر دیں تاکہ نا رھے بانس نا بجے بانسری

- Featured Thumbs
- http://www.insuranceage.co.uk/IMG/500/223500/banned-stamp.jpg
Last edited by a moderator: