Pakistan2017
Chief Minister (5k+ posts)
Wow ! So Many Comments On A Satire By messam
apka wasta ksi kam chor manager se pra hai kyn ke pakistani currency mae account khulvana bhi allowed hai, you should report him, I donot know about other banks but I am sure about HBL cx I am using itبھائی صاحب مجھے کسی کو مس گائیڈ کر کے کیا حاصل ہو جائے گا۔ میں غصے میں بھی کبھی کسی کو گالی نہیں دیتا لیکن اس وقت حقیقت میں میرا دل چاہ رہا ہے کہ میں پاکستانی ۔۔۔ فلاں بینک جو کہ فلاں فلاں ملک میں ہے کو نام لے کر گالی دوں۔ کیونکہ متعدد بار اس پاکستانی بینک کی برانچ میں میں نے فون کر خود پوچھا لیکن اس بد بخت اہلکار اور دوسری بار فون کرنے پر اس سے بڑے بد بخت مینجر نے مجھے یہی بتایا تھا کہ پاکستان سے بنے گا۔۔ اب اگر میں نے اپنے ذاتی تجربے سے یہ بات لکھی کہ پاکستان سے بنے گا تو ۔اس میں کسی کو میں نے کیا مس گائیڈ کر دیا بھائی صاحب۔۔۔ بس یہی دعا اللہ جبار و قہاد سے کہ اللہ میرے ملک کی ایک بار ساری گھاس کاٹ دے اور اس کی جگہ نئی گھاس اگا دے۔۔پاکستانی حرام خور جس محکمے میں ہونگے وہاں یہ ضرور دکھائیں گے کہ اللہ نے ان پر ابدی لعنت کی ہوئی ہے اور کبھی کوئی اچھا کام نہیں کرینگے۔چا ہے خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ میں ہی کسی دفتر میں لگے ہوں وہاں بھی یہ حرام خور آپ کو درست معلومات نہیں دینگے۔۔۔ قن بھائی صاحب کو میں نے مس گائیڈ نہیں کیا بلکہ ان کو وہ بات بتائی جو ان دو لعنت کے مارے پاکستانی بینک کے ملازمین نے مجھے کہی تھی!!!!۔
apka wasta ksi kam chor manager se pra hai kyn ke pakistani currency mae account khulvana bhi allowed hai, you should report him, I donot know about other banks but I am sure about HBL cx I am using it
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|