Technical_guy
Politcal Worker (100+ posts)
Cow Moot and Dung khanay waloon say ikhlaaq ki baat,, ya possible he nhi dr sb. Qail to ma bhi nahi is zabaan ka but boht saray hamaray memebers is forum par mera bhi sabar bass tootnay wala he ha :Dویسے تو میں اس زبان کا قائل نہیں، مگر مہذب کلام تو وہاں ہو جہاں دلیل، منطق، عقل وفہم سے بات کی جاتی ہو- بھارتی میڈیا بالخصوص ہندی چینلز ایسی سرکس کا منظر پیش کرتے ہیں جہاں بھانت بھانت کے جانور اپنی اپنی سطح کے مطابق چیخ چلا رہے ہوتے ہیں- تو ایسوں کے لیے پھر " اینج تو فیر اینج سہی" والی بات