jamhuriyat
Politcal Worker (100+ posts)
Just for imran khan
What a shame.
What a tragedy of our mannerism.
There are threads on the forum two political party members using the abusive language for each-other and abuse for each-others mothers.
The abusive language which is being used is coming from their mouth is filled with filth.
غلاظت سے بھر پور۔
Today I saw a thread where members were using abusive language for each-other and their respected mothers.
![]()
ثقافتی گھٹن،اس بارے پڑھیںستم یہ کہ یہ سب بہت پڑھے لکھے لوگ ہیں ...اب سیکھنے کے لئے ان کی طرف کیا دیکھیں ..کہ اب دیکھنے کو کچھ بھی باقی نہ رہا ....
انسانی نفسیات کو سمجھنا واقعی ایک مشکل امر ہے ...درست کہ ہم جس چہرے کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا ..لیکن یہ کون سی خواہش ہے جو ایک چہرے پر کئی چہرے سجانے پر مجبور کرتی ہے ..اور چہرہ بھی کیسا ..اتنا بھیانک ..میں نے ایک پوسٹ میں کہا تھا کہ یہ آئی دیاں سانس لیتی ہیں ..ان کے ساتھ ہر وقت رہنے سے ہم ان کی چاپ بھی پہچان جاتے ہیں ..پھر یہ کیوں سوچ لیا کہ چھپ سکیں گے ..ایسی کیا لڑائی ہے ..جو ختم ہی ہونے کا نام نہیں لے رہی ..ان کی ماؤں نے کیا قصور کیا ہے جنہیں یہ دن رات یہاں گالیاں پڑوا رہے ہیں ...ان کی عفت مآب بہنیں تو جانتی بھی نہ ہونگی کہ ان کے بھائی ان کی عزت کے محافظ ہونے کے بجائے ان کی عزت روز اترواتے ہیں ..الله سے دعا کرنے کے علاوہ اب کوئی چارہ نہیں رہا کہ الله ان سب کو ہدایت دے ..انہیں سیدھا راستہ دکھا ..ان لوگوں کا جن پر تو نے اپنا انعام کیا نہ کہ ان کا جو کہ جہنم میں جائیں گے ..آمین
ڈاکٹر صاحب یہ تھریڈ بنانے کا بہت شکریہ ، کل ہی میرے ذہن میں آیا کے آپ سے گزارش کی جاۓ کے آپ اس مسلہ پر تھریڈ بنائیں کیونکے آپ میری راۓ میں اس فورم کے سب سے زیادہ شریف النفس ممبر ہیں اور مجھے یقین ہے سارے ماڈز آپکی ریسپکٹ کرتے ہیں ، اس لیے آپکی بات میں اثر ہوگا ، مجھ سمیت بہت سے ممبرز آپکی آواز کے ساتھ آواز ملا کر مینجمنٹ کی توجہ اس طرف دلاتے ہیں کے بد زبانی پر سخت ایکشن لیا جاۓ ، لگتا ہے آپکی آواز مینجمنٹ کے کانوں تک نہیں پہنچی

آپ اس تھریڈ میں عدیل ، وسیم اور عبدلرحمان صاحب کو ڈائریکٹ قوٹ کریں ، ہو سکتا ہے پھر آپکی بات سنیں ، صرف ٹیگ کرنے کا فائدہ نہیں ،....![]()
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|