جمہور پسند
Minister (2k+ posts)
یار آپ مجھے پیپلز پارٹی کا طعنہ دینا شروع کر دیتے ہو اور میں آپ سے ہر وقت کہتا ہوں موجودہ پیپلز پارٹی ہے ہی چور لٹیرے ...اس پر تو بات ہی نہیں کرنی چاہئیے
جی ہاں کس طرح پیپلز پارٹی نے سندھ کو ماڈل صوبہ بنایا ہے اور اسی لئے ابھی تک پیپلز پارٹیکا الله حافظ نہیں ہوا وہاں سے.
تحریک انصاف پر تنقید ضرور کریں تکہ اصلاح ہو لیکن پھر اسی پیمانے سے تنقید اپ باقیوں پر بھی کریں تکہ سب کی اصلاح ہو