Ayyan Ali , Aik Qaumi Khilona

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

ایک مجرم کو صرف مجرم کے طور پر لیا جانا چاہئے، مرد اور عورت کی تخصیص نہیں ہونی چاہئے ، اگر وہ عورت ہوتے ہوئے جرم کرنے سے نہیں چوکی تو اس کی حمایت میں بولنے والوں کو اس کے پلو اور دوپٹے کا استعمال کرنا بھی زیب نہیں دیتا۔ ہمارے معاشرے میں ترسے ہوئے فرسٹریٹڈ لوگوں کی اکثریت ہے جو خوامخواہ کسی بھی خاتون کو دیکھ کر آہیں بھرنا شروع کردیتے ہیں، اب ایان کا جرم ان کی نظر میں کوئی وقعت نہیں رکھتا، لیکن ایان علی کے "حسن" پر مرے جارہے ہیں اور بائی دا وے، جن لوگوں کو ایان علی حسین لگتی ہے ان کو چشمہ بدلنے کی ضرورت ہے، چار من کی بھینس ہے اور تھوبڑا بھی کسی قابل نہیں۔ پتا نہیں کیسے ترسے ہوئے لوگ اس کو حسین کہہ دیتے ہیں۔

ہمارا مزاج ہے ہم چھوٹے مجرم کو ہمیشہ اس لئے معاف کرنا چاہتے ہیں کہ اس سے بڑے موجود ہیں
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

ایک مجرم کو صرف مجرم کے طور پر لیا جانا چاہئے، مرد اور عورت کی تخصیص نہیں ہونی چاہئے ، اگر وہ عورت ہوتے ہوئے جرم کرنے سے نہیں چوکی تو اس کی حمایت میں بولنے والوں کو اس کے پلو اور دوپٹے کا استعمال کرنا بھی زیب نہیں دیتا۔ ہمارے معاشرے میں ترسے ہوئے فرسٹریٹڈ لوگوں کی اکثریت ہے جو خوامخواہ کسی بھی خاتون کو دیکھ کر آہیں بھرنا شروع کردیتے ہیں، اب ایان کا جرم ان کی نظر میں کوئی وقعت نہیں رکھتا، لیکن ایان علی کے "حسن" پر مرے جارہے ہیں اور بائی دا وے، جن لوگوں کو ایان علی حسین لگتی ہے ان کو چشمہ بدلنے کی ضرورت ہے، چار من کی بھینس ہے اور تھوبڑا بھی کسی قابل نہیں۔ پتا نہیں کیسے ترسے ہوئے لوگ اس کو حسین کہہ دیتے ہیں۔

سمی بھائی یہ سب قدرت کے مظالم ہیں حضرت ے انسان پے. پروکریشن کی جبلت اتنی طاقتور رکھی گی ہے کے اگر کنسرنڈ عزو کام چھوڑ بھی دے تو دماغ اسے بھر بھی بہکاتا رہتا ہے. نواب کو اس معاملے میں درگزر فرماییں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

یہ غازی عثمان تو شکل سے ہی ترسا ہوا لگ رہا ہے، لگتا ہے ایان کا دکھ کھا گیا بے چارے کو۔۔۔۔ماڑی جان تے وڈے وڈے روگ۔۔۔۔۔

aap is ko chaorain

aap ko site ka link is liye diya hai kuin k aap mujhe hameesha se liberal secular lagay hain , main is site par bohut si likhne walon k nazriyat se ittefaq nahi karta
 
Annie

Moderator
main ayan ali ko mujrim manta hoon

lekin main double standards ko nahi manta
نواب جی ڈبل سٹینڈرڈ کنکا ہے ؟ میرا آپکا ؟ یا اس لولے لنگڑے عدالتی نظام کا ؟ کیا میں آپ ، یا عام پاکستانی جو اسی قوم کا حصہ ہیں نہیں چاہتے کے انصاف کیا جاۓ اور اور ہر چھوٹے بڑے مجرم کو قانون کے مطابق سزا دی جاۓ ، لیکن آپ کو معلوم ہے ہم سب کتنے بےبس ہیں ، انصاف غریبوں اور عام پاکستانیوں کے لیے نہیں ہے ، پھر ساری قوم کیسے قصور وار ہوئی ؟ چند مٹھی بھرے لوگوں نے پاکستان کو قبضہ میں لے رکھا ہے ڈبل سٹینڈرڈ ان کا ہے ، باقی قوم کے زیادہ افراد انصاف ہی چاہتے ہیں اور اس لوٹ مار کے خلاف ہیں
 
جنہوں نے ملک پر قبضہ کر رکھا ہے ، یہ ابو جھل قوم ان کی آرتی اتارتی ہے
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
aap is ko chaorain

aap ko site ka link is liye diya hai kuin k aap mujhe hameesha se liberal secular lagay hain , main is site par bohut si likhne walon k nazriyat se ittefaq nahi karta

آپ نے درست پہچانا، آپ کے اور میرے نظریات میں زمین آسمان کا فرق ہے، لیکن میں اپنے نظریات کسی پر لادنا پسند نہیں کرتا ۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپ نوٹ کریں .. میں نے اس تھریڈ میں خود پر پہلے سے زیادہ کنٹرول کیا ہے ، ورنہ یہ ہو ہی نہیں سکتا کے کوئی کتے کا پلا بے نظیر کو کنجری کہے اور میں جواب میں اس کی ما ں کو کنجری نہ کہوں

:doh::doh::doh::doh::doh::doh::doh::doh::doh::doh::doh::doh::doh::doh:
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

آپ نوٹ کریں .. میں نے اس تھریڈ میں خود پر پہلے سے زیادہ کنٹرول کیا ہے ، ورنہ یہ ہو ہی نہیں سکتا کے کوئی کتے کا پلا بے نظیر کو کنجری کہے اور میں جواب میں اس کی ما ں کو کنجری نہ کہوں

ماشا الله نواب وفاداری ہو تو ایسی. مرنے کا بعد بے نظیر ضرور تمھیں اس جوان مردی کا انعام دے گی
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہا ہا مولوی جی نواب جی کا دماغ اتنا بھی باداموں کے آئل پر نہیں چلتا اس لیے اتنی جلدی سوچنے سے کند نہیں ہونے والا

مجھے تو لگتا ہے نواب پھر سے بین ہونے جا رہا ہے. اب تو مجھے یہ عدیل اوپر دیکھ کی سازش معلوم ہوتی ہے. ایک گدھے کو بین کر دیا جاتا ہے. اس کو رہا کرنے کے دھاگے لگتے ہیں. کلکس اور وزٹس بڑھتے ہیں. پھر وہ ان بین کر دیا جاتا ہے. اور مزے کی بات یہ ہے کے وہ بین گدھا فورم وزٹ کرتا رہتا ہے لیکن دوسری ای ڈی بنانے کی عقل نہی کرتا. پھر ان بین ہو کے اپنی اچھل کود شروع کر دیتا ہے اور کام چلتا رہتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟
 
Annie

Moderator
جنہوں نے ملک پر قبضہ کر رکھا ہے ، یہ ابو جھل قوم ان کی آرتی اتارتی ہے
:doh:
پھر وہی بات اسی قوم کا حصہ میں اور آپ بھی ہیں ، اسی قوم میں ڈاکڑ قدیر جیسے قابل لوگ بھی ہیں عرفا کریم اور نشان حیدر پانے والے جوان بھی ، نمازی بھی پرہیزگار بھی ، چند مٹھی بھرے ظالمان کی پوجا کرنے والوں کو آپ پوری قوم کی نمائندی نہ سونپیں ، اگر قوم کا لفظ یوز کرنا ہے تو مجموئی طور پر سب کو دیکھیں کے اکثریت کیا چاہتی ہے ، کیا آپ سمجھتے ہیں ساری قوم ان قبضہ کرنے والے گروہ کی آرتی اتارتی ہے ؟
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
آپ نے درست پہچانا، آپ کے اور میرے نظریات میں زمین آسمان کا فرق ہے، لیکن میں اپنے نظریات کسی پر لادنا پسند نہیں کرتا ۔

میں بھی اپنے نظریات کسی پر نہیں لادتا .. اور میں اس فورم پر اس بات کی زیادہ پروا نہیں کرتا کے کوئی مجھے قوٹ کر کے کیا کہتا ہے

یقین کریں سامی بھائی اس فورم پر جو میرے بڑے مخالفین ہیں وہ سب انجمن بوٹ چٹان کلب کے ممبر ہیں لیکن میں صرف اور صرف اپنی پوسٹ سے غرض رکھتا ہوں .. میری پوسٹ کے بعد ان بوٹ پالشیوں کا کیا حال ہوتا ہے مجھے اس کی کبھی بھی پروا نہیں رہی - ہاں البتہ کبھی کبھار ان لعنتیوں کو جواب دے دیتا ہوں - میں ایک فریڈم لوور ہوں - میں اپنی فریڈم کسی کو لینے نہیں دیتا ہوں اور نہ ہی دوسروں کی فریڈم پر قبضہ کرتا ہوں - بس میں جانوں اور میرے نظریات جانیں - باقی سب کو ان کے نظریات مبارک ہوں - خدا نے سب کو آزاد پیدا کیا ہے - نہ میں کسی کا غلام ہوں اور نہ کوئی میرا غلام ہے
 
Last edited:

Annie

Moderator
مجھے تو لگتا ہے نواب پھر سے بین ہونے جا رہا ہے. اب تو مجھے یہ عدیل اوپر دیکھ کی سازش معلوم ہوتی ہے. ایک گدھے کو بین کر دیا جاتا ہے. اس کو رہا کرنے کے دھاگے لگتے ہیں. کلکس اور وزٹس بڑھتے ہیں. پھر وہ ان بین کر دیا جاتا ہے. اور مزے کی بات یہ ہے کے وہ بین گدھا فورم وزٹ کرتا رہتا ہے لیکن دوسری ای ڈی بنانے کی عقل نہی کرتا. پھر ان بین ہو کے اپنی اچھل کود شروع کر دیتا ہے اور کام چلتا رہتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟
اللہ نہ کرے اب پھر نواب جی بین ہوں ویسے یہ جو آجکل اک دن کے بین کا رواج نکلا ہے یہ تو تکلف ہی ہے نہ ہو تو بہتر ہے اسکا کوئی فائدہ نہیں
 
Annie

Moderator

آپ نوٹ کریں .. میں نے اس تھریڈ میں خود پر پہلے سے زیادہ کنٹرول کیا ہے ، ورنہ یہ ہو ہی نہیں سکتا کے کوئی کتے کا پلا بے نظیر کو کنجری کہے اور میں جواب میں اس کی ما ں کو کنجری نہ کہوں
:13::13::13:.....:(:(:(..
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ نہ کرے اب پھر نواب جی بین ہوں ویسے یہ جو آجکل اک دن کے بین کا رواج نکلا ہے یہ تو تکلف ہی ہے نہ ہو تو بہتر ہے اسکا کوئی فائدہ نہیں

ہاں واقعی. ابھی اس دن گھوڑا بھائی کو بین کر دیا. ان کو سٹومک پرابلم تھی. ایک دن بعد دوبارہ میدان میں تھے
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

میں بھی اپنے نظریات کسی پر نہیں لادتا .. اور میں اس فورم پر اس بات کی زیادہ پروا نہیں کرتا کے کوئی مجھے قوٹ کر کے کیا کہتا ہے

یقین کریں سامی بھی اس فورم پر جو میرے بڑے مخالفین ہیں وہ سب انجمن بوٹ چٹان کلب کے ممبر ہیں لیکن میں صرف اور صرف اپنی پوسٹ سے غرض رکھتا ہوں .. میری پوسٹ کے بعد ان بوٹ پالشیوں کا کیا حال ہوتا ہے مجھے اس کی کبھی بھی پروا نہیں رہی - ہاں البتہ کبھی کبھار ان لعنتیوں کو جواب دے دیتا ہوں - میں ایک فریڈم لوور ہوں - میں اپنی فریڈم کسی کو لینے نہیں دیتا ہوں اور نہ ہی دوسروں کی فریڈم پر قبضہ کرتا ہوں - بس میں جانوں اور میرے نظریات جانیں - باقی سب کو ان کے نظریات مبارک ہوں - خدا نے سب کو آزاد پیدا کیا ہے - نہ میں کسی کا غلام ہوں اور نہ کوئی میرا غلام ہے

نواب صاب! بس ایک بات کا خیال رکھیں، آپ نے جو اپنی کمزوری بنا رکھی ہے (اشتعال میں آکر گالیاں دینا) وہ اس سے فائدہ اٹھا جاتے ہیں، اپنی اس کمزوری کو دفن کردیجئے، گالی کے بغیر بھی بڑی سے بڑی چوٹ دار بات کہی جاسکتی ہے۔

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ نہ کرے اب پھر نواب جی بین ہوں ویسے یہ جو آجکل اک دن کے بین کا رواج نکلا ہے یہ تو تکلف ہی ہے نہ ہو تو بہتر ہے اسکا کوئی فائدہ نہیں

اگر اب بین کیا تو میں ایک نیا فارم بنا دونگا. ہم سب ادھر نکل پڑیں گے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
ہاں واقعی. ابھی اس دن گھوڑا بھائی کو بین کر دیا. ان کو سٹومک پرابلم تھی. ایک دن بعد دوبارہ میدان میں تھے

یار گھوڑے پر تھوڑا ہاتھ ہلکا رکھا کریں، اس دن آپ لوگوں نے بہت مارا اس کو، بے چارے کی کھال چھل گئی، تھوڑا خیال کرلیا کریں پورے فورم پر ایک ہی جانور ہے۔
 
Back
Top