زرداری اور عیان کا گندا خون پہلے ہی رولا ڈال رہا ہے اور ملبہ مخبریعنی لقمان پر ڈال رہا ہے ..
اب تو کوئی ڈر نہیں پوٹین کا . اب تو کھل کر ناجائز کو جائز کرو .. حرام کو حلال کرو . دلال کو شریف کہو یا حرام خور کو عزت مآب زرداری کہو ..یہں سب چلتا ہے نواب
اپکا یہ سٹیٹمنٹ قابل اعتراض ہے ، پوری قوم کو ایک ہی سیناریو سے دیکھنا درست نہیں ، آیان علی کیوں اتنی بڑی مجرم نہیں ؟ نواب جی یہاں بڑے سے بڑے ڈاکٹر اور سائنسدان کے پاس بھی اپنا پرائیویٹ جیٹ عام طور پر نہیں ہوتا ، آیان علی میں کیا کمال تھا کے میٹرک تین سال لگا کر پاس کرنے والی پاکستان کی امیر ترین ماڈل ہے ، جسکے لیگل کیس کو ہینڈل کرنے والے وکیل کھوسہ کی فیس بھی کروڑوں میں ہے ، کیا آیان معصوم ہے جسکو ایرے غیرے منحوس سیاستدانوں سے ملنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن وہ اپنے باپ سے جیل میں ملاقات نہیں کرتی ، ساری دنیا ایک طرف ماں باپ سے بڑا کسی کا کون ہمدرد ہو سکتا ہے ؟ جس لڑکی کو پیسے اور شہرت کی تمنا ماں باپ چھوڑھنے پر مجبور کر سکتی ہے ، معاف کیجئیے گا ایسی لڑکی کی سوسایٹی میں کیا قدر ہو گی ، اس لیے قوم کو ہی سارا الزام نہ دیںایان علی اتنی بڑی مجرم نہیں ہے جتنا اس کو بنا دیا گیا ہے
لعنت ہے اس قوم پر
اپکا یہ سٹیٹمنٹ قابل اعتراض ہے ، پوری قوم کو ایک ہی سیناریو سے دیکھنا درست نہیں ، آیان علی کیوں اتنی بڑی مجرم نہیں ؟ نواب جی یہاں بڑے سے بڑے ڈاکٹر اور سائنسدان کے پاس بھی اپنا پرائیویٹ جیٹ عام طور پر نہیں ہوتا ، آیان علی میں کیا کمال تھا کے میٹرک تین سال لگا کر پاس کرنے والی پاکستان کی امیر ترین ماڈل ہے ، جسکے لیگل کیس کو ہینڈل کرنے والے وکیل کھوسہ کی فیس بھی کروڑوں میں ہے ، کیا آیان معصوم ہے جسکو ایرے غیرے منحوس سیاستدانوں سے ملنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن وہ اپنے باپ سے جیل میں ملاقات نہیں کرتی ، ساری دنیا ایک طرف ماں باپ سے بڑا کسی کا کون ہمدرد ہو سکتا ہے ؟ جس لڑکی کو پیسے اور شہرت کی تمنا ماں باپ چھوڑھنے پر مجبور کر سکتی ہے ، معاف کیجئیے گا ایسی لڑکی کی سوسایٹی میں کیا قدر ہو گی ، اس لیے قوم کو ہی سارا الزام نہ دیں
main ne bohut soch samajh kar qaum par laaanat bheji hai
main ne bohut soch samajh kar qaum par laaanat bheji hai
دوبارہ سوچئیے ، کیا ساری قوم اسکو بگاڑنے میں ملوث ہے ؟ گمراہی کا راستہ اس نے خود چنا ، اسکے حمایتی بڑے بڑے مگرمچھ ہیں ، سوچئیے کیا قوم نے اسکو تماشا بنایا یا اس نے خود کو تماشہ بنایا ، باقی آپکی مرضی
دوبارہ سوچئیے ، کیا ساری قوم اسکو بگاڑنے میں ملوث ہے ؟ گمراہی کا راستہ اس نے خود چنا ، اسکے حمایتی بڑے بڑے مگرمچھ ہیں ، سوچئیے کیا قوم نے اسکو تماشا بنایا یا اس نے خود کو تماشہ بنایا ، باقی آپکی مرضی
سوچنے کی محنت سے دل نہیں چرانا چاہئیے آخر سوچنے میں حرج ہی کیا ہےدوبارہ کیوں سوچے بھی ؟ ایک دفعہ اتنی محنت سے سوچا ہے ؟؟؟؟؟؟؟
....
سوچنے کی محنت سے دل نہیں چرانا چاہئیے آخر سوچنے میں حرج ہی کیا ہے
ایک مجرم کو صرف مجرم کے طور پر لیا جانا چاہئے، مرد اور عورت کی تخصیص نہیں ہونی چاہئے ، اگر وہ عورت ہوتے ہوئے جرم کرنے سے نہیں چوکی تو اس کی حمایت میں بولنے والوں کو اس کے پلو اور دوپٹے کا استعمال کرنا بھی زیب نہیں دیتا۔ ہمارے معاشرے میں ترسے ہوئے فرسٹریٹڈ لوگوں کی اکثریت ہے جو خوامخواہ کسی بھی خاتون کو دیکھ کر آہیں بھرنا شروع کردیتے ہیں، اب ایان کا جرم ان کی نظر میں کوئی وقعت نہیں رکھتا، لیکن ایان علی کے "حسن" پر مرے جارہے ہیں اور بائی دا وے، جن لوگوں کو ایان علی حسین لگتی ہے ان کو چشمہ بدلنے کی ضرورت ہے، چار من کی بھینس ہے اور تھوبڑا بھی کسی قابل نہیں۔ پتا نہیں کیسے ترسے ہوئے لوگ اس کو حسین کہہ دیتے ہیں۔
نواب جی جرم جرم ہے اور چھوٹا بڑا الگ موضوع ہے ، لیکن اپنے وطن کا سرمایہ چوری چھپے غیر قانونی طور پر دوسرے ملکوں میں لے جانا ملک سے دشمنی اور نقصان پہنچانا ہے ، جو بھی شخص پاکستان کو نقصان پہنچاتا ہے وہ کسی حمایت کا حقدار نہیں ، آپ بڑے مجرموں کو دیکھتے ہوۓ آیان کی حمایت میں اسکے کسی غیر قانونی کام کو اگنور نہیں کر سکتے ، وہ شریک جرم رہی ، اور اسکا اسکو انعام کروڑوں میں ملتا رہا ، پاکستان کا جو بھی مجرم ہے وہ قابل مزمت ہے ، رہ گئی قوم تو وہ تو پہلے ہی پسی ہوئی ہے ، اس ساری قوم کا تو قصور نہیں ہے اسی قوم کا اک فرد بن کر سوچیں ، اگر برے لوگ ہیں تو اچھے بھی ضرور ہیںAnnie ji
zara samjho na between the lines k main Qaum par Laaanat kuin Bhejji Ayyan ali k liye
main Ayan ali ka fan nahi hon , phir bhi ussay support karta hoon kuin k woh Choti mujrim hai , Ayan ali se barray mujrim maujood hain Pakistan main aur un mujrimon ko apni Taqat aur Badmashi k balbotay par bachanay wale bhi maujood hain
ایک مجرم کو صرف مجرم کے طور پر لیا جانا چاہئے، مرد اور عورت کی تخصیص نہیں ہونی چاہئے ، اگر وہ عورت ہوتے ہوئے جرم کرنے سے نہیں چوکی تو اس کی حمایت میں بولنے والوں کو اس کے پلو اور دوپٹے کا استعمال کرنا بھی زیب نہیں دیتا۔ ہمارے معاشرے میں ترسے ہوئے فرسٹریٹڈ لوگوں کی اکثریت ہے جو خوامخواہ کسی بھی خاتون کو دیکھ کر آہیں بھرنا شروع کردیتے ہیں، اب ایان کا جرم ان کی نظر میں کوئی وقعت نہیں رکھتا، لیکن ایان علی کے "حسن" پر مرے جارہے ہیں اور بائی دا وے، جن لوگوں کو ایان علی حسین لگتی ہے ان کو چشمہ بدلنے کی ضرورت ہے، چار من کی بھینس ہے اور تھوبڑا بھی کسی قابل نہیں۔ پتا نہیں کیسے ترسے ہوئے لوگ اس کو حسین کہہ دیتے ہیں۔
نواب جی جرم جرم ہے اور چھوٹا بڑا الگ موضوع ہے ، لیکن اپنے وطن کا سرمایہ چوری چھپے غیر قانونی طور پر دوسرے ملکوں میں لے جانا ملک سے دشمنی اور نقصان پہنچانا ہے ، جو بھی شخص پاکستان کو نقصان پہنچاتا ہے وہ کسی حمایت کا حقدار نہیں ، آپ بڑے مجرموں کو دیکھتے ہوۓ آیان کی حمایت میں اسکے کسی غیر قانونی کام کو اگنور نہیں کر سکتے ، وہ شریک جرم رہی ، اور اسکا اسکو انعام کروڑوں میں ملتا رہا ، پاکستان کا جو بھی مجرم ہے وہ قابل مزمت ہے ، رہ گئی قوم تو وہ تو پہلے ہی پسی ہوئی ہے ، اس ساری قوم کا تو قصور نہیں ہے اسی قوم کا اک فرد بن کر سوچیں ، اگر برے لوگ ہیں تو اچھے بھی ضرور ہیں
ہاہا ہا مولوی جی نواب جی کا دماغ اتنا بھی باداموں کے آئل پر نہیں چلتا اس لیے اتنی جلدی سوچنے سے کند نہیں ہونے والامیں تو نواب کے بھلے کی بات کی ہے. اتنی مشکل سے ڈھائی بادام کھا کے دماغ کی چھری تیز کی ہے اور آپ چاہتی ہیں کے بار بار ایک ہی بات سوچ کے وہ اسے کند کر دے ؟
ایک بات یاد رکھیں
جن جن لوگوں نے مجھے سپورٹ کیا تھا .. میں ان کا ہمیشہ احسان مند رہوں گا
میں آج یہاں اس فورم پر انہی کی وجہہ سے ہوں
دوسری بات یاد رکھیں
میں بوٹ پالشیوں کی اور نا انصافیوں کی ٹکے کی عزت بھی نہیں کرتا .. اور حقیقت یہ ہے کے کچھ ممبر اس فورم پر ایسے ہیں جو میرے نظریات کو لے کر ذاتیات پر اتر آے ہیں اور یہ پچھلے تین سال سے ہے .. یہ لوگ مجھے ہر قیمت پر بین کروانا چاہتے ہیں بلکے بات بین سے بھی آگے کی ہے
اور تیسری اور آخری بات
آپ کی اور میری دوست عینی نے کہا تھا ک اب اگر سوحراب کسی کو گالیاں دے کر بین ہو گیا تو وہ بھی فورم ہمیشہ ہمیشہ ک لئے چھوڑ دے گی .. اس لئے مجھ پر اب بوھت ذمہ داری ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|