Awaam ki Janib se Pti ki Bharpoor Tareefain

Nice2MU

President (40k+ posts)
اس کو تو کسی نے کچھ نہیں کہا تھا وہاں پر ، پھر یہ عاطف کو گالیاں کیوں دے رہا تھا؟؟ اس نے سٹوری کی بھی فرمائش بھی نہیں کی تھی
جی وہ چار مہینوں والی سٹوری کی فرمائش کی تھی۔۔
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تو کوئی وجہ نہ ہوئی گالیاں دینے کی

is se bardasht nahi hua woh forum dekh kar

yeh loog samajhte the jo loog is forum se naraz huay hain , woh loog ab kahin bhi nazar nahi aain gay

woh sab naraz loog dosre forum par maujood hain aur rozana likhte hain wahan

main khud ab is forum par 2017 ke baad se Thread banana chor chuka hoon
یہ تو کوئی وجہ نہ ہوئی گالیاں دینے کی
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
میرے خیال میں عاطف صاحب کو خود ہی مظلوم بننے کا شوق ہے کبھی ان کو کوئی گالیاں دے جاتا ہے کبھی ایکسیڈنٹ ہو جاتا ہے اور کبھی ڈاکٹر ان کی ایک نالی نکال دیتا ہے

عاطف نہ ہوا مندر کا گھنٹا ہوا جو ہر کوئی بجا کے چلا جاتا ہے۔
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
جی وہ چار مہینوں والی سٹوری کی فرمائش کی تھی۔۔

Farmaishain to tujhe bhi bohut ki gayi hain aik khass story dobara sunane ki

lekin tu hai ke woh cheekhon bhari kahani dobara sunata hi nahi
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
اب میں تیری طرح شیطان تو ہوں نہیں جو روزوں میں بھی جھوٹ بولوں۔

تیرا کیا ہے تیرے گھر کے قریب اگر تیز ہوا بھی گزرے تو تجھے شک گزرتا ہے کہ نائس ٹومیٹ یو گزرا ہے۔

ڈرامے نہ کر
تو وہاں آیا تھا

اور تجھے عزت بھی دی تھی وہاں سب نے لیکن تجھے عزت راس نہ آی
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
is se bardasht nahi hua woh forum dekh kar

yeh loog samajhte the jo loog is forum se naraz huay hain , woh loog ab kahin bhi nazar nahi aain gay

woh sab naraz loog dosre forum par maujood hain aur rozana likhte hain wahan

main khud ab is forum par 2017 ke baad se Thread banana chor chuka hoon

یہ اونلی ون کس کی آئ ڈی ہے؟؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ڈرامے نہ کر
تو وہاں آیا تھا

اور تجھے عزت بھی دی تھی وہاں سب نے لیکن تجھے عزت راس نہ آی
کس آئی ڈی کا ذکر کر رہے ہیں ؟
میں تو سمجھ رہا تھا کہ وہاں کی تمام گالی گلوچ والی آئی ڈیز کے پیچھے مجھے سمجھا جاتا تھا ؟
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
یہ ون اینڈ اونلی کس کی آئ ڈی ہے؟؟

bus choro bhai

Parde main rehne do , Parda na Uthaao
کس آئی ڈی کا ذکر کر رہے ہیں ؟
میں تو سمجھ رہا تھا کہ وہاں کی تمام گالی گلوچ والی آئی ڈیز کے پیچھے مجھے سمجھا جاتا تھا ؟

bus bhai yeh aik ID se aaya tha

phir nahi aaya
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
چھوڑ دیا تھا
یہاں موجود ہیں نا . . . . . جو پوچھنا ہو پوچھ لیجئے گا

شاہ جی کو گالیاں دینے کیلئے آئ ڈی بدلنے کی ضرورت کیوں پیش آتی تھی؟؟
سہراب کی طرح ہمت رکھو اور اپنی آئ ڈی سے گالیاں دو
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
نائس بھیا ، وہاں بلا وجہ گالیاں کیوں دینے لگ گئے تھے؟؟
مجھے تو لگتا ہے آپ میں سے خود ہی کوئی وہاں گالی گلوچ کی آئی ڈی بنا کر موجود تھا تاکہ مظلومیت کا ڈھونگ رچایا جا سکے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے تو لگتا ہے آپ میں سے خود ہی کوئی وہاں گالی گلوچ کی آئی ڈی بنا کر موجود تھا تاکہ مظلومیت کا ڈھونگ رچایا جا سکے

اگر وہ کسی "اپنے" ہی کی آئ ڈی تھی تو بلاک کیوں کردی؟؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ جی کو گالیاں دینے کیلئے آئ ڈی بدلنے کی ضرورت کیوں پیش آتی تھی؟؟
سہراب کی طرح ہمت رکھو اور اپنی آئ ڈی سے گالیاں دو
جھوٹوں پر الله کی لعنت ہے
القرآن
.
میری وہاں پر ایک ہی آئی ڈی تھی
.
آپ کو یاد ہو گا ایک بار آپ ریاست پاکستان کے خلاف کافروں کی مدد لینے کے حق میں بول رہے تھے . . . . . آپ اگر ایسی باتیں کریں گے تو اگلا بندہ تو ویسے ہی آپ کو دلائل سے پچھاڑ دے گا پھر گالیوں کی کیا ضرورت ؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

ڈرامے نہ کر
تو وہاں آیا تھا

اور تجھے عزت بھی دی تھی وہاں سب نے لیکن تجھے عزت راس نہ آی

میں جو کرتا ہوں ڈھنگے کی چھوٹ پہ کرتا ہوں۔ چوری چپکے کام کرنا بھٹواریوں کے کام ہوتے ہیں۔

میں کیوں عاطف جیسے بندے کے فورم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنی آئی ڈی بناؤ؟ ایک ہی مرتبہ گیا تھا وہ بھی کسی کے کہنے پہ لیکن وہ چول وہاں موجود تھے جو یہاں بھی تھے تو فائدہ۔
 
Back
Top