آج کچھ نادان مسلمان اس عورت کے لئیے دعا کر رہے ہیں
میں ان سے پوچھتا ہوں کہ جس عورت نے جنت کو دھوکہ کہا، مولوی کی رنگینی قرار دیا، عمر بھر توہینِ رسالتﷺ کے مرتکبین کی مفت وکالت کی، توہین رسالت کے قانون کو ختم کرنے مے لئے ساری زندگی کوششوں میں لگی رہی بال ٹھاکرے کو ہار پیش کرتی رہی ۔ پاک فوج اور امان دار جج ؤں کے کلاف پروپوگنڈا کرتی رہی
؟ کچھ میڈیا چینل مغفرت کی دعاء کس حیثیت سے کررہے ہیں؟
ظالم کی موت پر خوشی جائز بلکہ سنت ہے:
سرکش اور کفار کی طرف میلان رکھنے والے ظالم حکمرانوں کی ہلاکت پر خوشی فطری بات ہے اور یہ سلف صالحین کی سنت ہے۔
جب مسیلمہ کذاب کی موت کی خبر آئی ابو بکر رضی اللہ عنہ سجدے میں گر گئے۔
جب خوارج میں سے ذا التدیّۃ کو مردہ پایا علی ابن ابی طالب سجدے میں گر گئے۔
حجاج بن یوسف کی موت پرامام النخعی سجدے میں گئے اور خوشی سے رونے لگے۔(السیر4/524 ) الذھبی۔
جب مشہور گمراہ المریسی کی موت کی خبر بازار میں بشر بن الحارث کو دی گئی تو کہا کہ یہ شہرت کی جگہ نہ ہوتی تو سجدہ شکر ادا کرتا ،اس کی موت پر الحمد للہ(تاریخ بغداد 7/66)۔
امام احمد بن حنبل سے کہا گیا کہ مشہور بدعتی ابن ابی داود کی موت پر خوشی منانا گناہ ہے ؟ فرمایا : اس پر کون خوش نہیں ہو گا ؟ (سیر اعلام النبلاء 9/435 ) " یہی وہ عبد المجید ابن عبد العزیزبن داود مرجیہ کا سرغنہ تھا"۔
جب وھب بن قریشی گمراہ کی موت کی خبر عبد الرحمن بن مہدی کو معلوم ہوئی تو کہا : اللہ کا شکر ہے مسلمانوں کی جان چھوٹ گئی،(لسان المیزان ابن حجر 8/402 )۔
حافظ ابن کثیر نے البدایۃ والنہایۃ 12 /338 میں ایک بڑے بدعتی کے بارے میں کہا ہے کہ اس ذی الحجہ کے مہینے میں اللہ نے مسلمانوں کو اس سے چھکارہ دیا اور جب اس کو دفنا یا گیا تمام مسلمانوں نے شکر ادا کیا ۔
اس لیے کسی ظالم سرکش اور کفار کے ایجنٹ حکمران کی موت پر خوشی فطری اور جائز ہے، اللہ ہمیں ان ظالموں اور جابروں کی حکمرانی سے نجات دے۔
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ﴿٦﴾ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ
ہمیں سیدھا راستہ دکھا (6) ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا نہ جن پر تیرا غضب نازل ہوا اور نہ وہ گمراہ ہوئے
7
آج سورہ فاتحہ کی اس آیت کی اہمیت نظر آ رہی تھی جو ہم ہر نماز میں جلدی سے پڑھ جاتے ہیں
غور کیا تو پتہ چلا کہ آج پاکستان کے زدہ تر لوگ اس عاصمہ کی زندگی کو اچھا نہی سمجھ رہے
تو الله نے ایسے ہی لوگوں کے راستے سے بچنے کا کہا ہے
اور سیدھا راستہ بہت ہی پیارا راستہ ہوتا
الله کسی کو گمراہ نہ کرے
Bhawan in kee atma ko shanti dey.MY CONDOLENCES GOE TO HER FAMILY BAL THACKERAY AND NAINDER MODI
دشمنوں کی موت پر خوشی کسی بھی صورت جائز نہی ہے اور نہ عقلمند لوگ ایسا کرتے ہیں موت ایک فطری عمل ہے ، کوئی سزا نہی سزا تو آگے شروع ہونی ہے ، دین ہمیں یہی سکھاتا ہے
جہانگیر کی ملکہ چلی گئیں اصل اور سب سے بڑے مائی لارڈ کی عدالت میں۔
جہاں نہ کسی کی گواہی کام آئے گی نہ وکالت۔۔اور نہ بڑی بڑی فیسوں کی ذلالت۔۔
نہ کوئی ڈگریاں کام آئیں گی اور نہ وکالت نامہ۔ ۔آئے گا کام تو بس اُن کا اپنا اعمال نامہ۔۔
دشمنوں کی موت پر خوشی کسی بھی صورت جائز نہی ہے
اور نہ عقلمند لوگ ایسا کرتے ہیں
موت ایک فطری عمل ہے ، کوئی سزا نہی
سزا تو آگے شروع ہونی ہے ، دین ہمیں یہی سکھاتا ہے
راز
اس سے ہماری کوئی ذاتی دشمنی نہ تھی اور اگر
ہوتی تو ہم معاف کرنے میں ایک لمحہ بھی نہ لگاتے
مگر وہ الله اور اور اس کے رسول کی دشمن تھی
اور تمام عمر وہ اس محاز پر لڑتی بھی رہی اور
باقی کسر اس عورت نے پاکستان کو بد نام کیا اور
اس کے لئے اسے ایوارڈ اور تعریفی سندوں سے نوازا
بھی گیا ----- ہم تو شائد اسے معاف کر دیں گے
مگر تاریخ اسے کبھی معاف نہیں کرے گی
راز
اس سے ہماری کوئی ذاتی دشمنی نہ تھی اور اگر
ہوتی تو ہم معاف کرنے میں ایک لمحہ بھی نہ لگاتے
مگر وہ الله اور اور اس کے رسول کی دشمن تھی
اور تمام عمر وہ اس محاز پر لڑتی بھی رہی اور
باقی کسر اس عورت نے پاکستان کو بد نام کیا اور
اس کے لئے اسے ایوارڈ اور تعریفی سندوں سے نوازا
بھی گیا ----- ہم تو شائد اسے معاف کر دیں گے
مگر تاریخ اسے کبھی معاف نہیں کرے گی
There are many people in USA today who are creiticising Trump admisitartion and the laws they have made , and many are speaking against it all over the world . Do you think they are traitors as well ?
Asma Jahangir has spent her life fighting for human rights and against dictators and the laws made by humen beings
Lastly you declraed her enemy of Allah and Rasool pbuh please enlighten us all as well .
آپ نے ایک دوسرے تھریڈ میں یہ بھی لکھا ہےPakistan ky Inhen majority bhatky hoyh logen ki wajh hi sy Pakistan ka yah hashar hai ky app khud Kafron ky Darulsalam Canada mein Bhathy ho
She served humanity without the biases of caste, creed and color of the people as God serving all without biases. She was following the path laid out by Lord himself. She must be in the lap of her creator right now smiling at hateful, scornful and biases ridden self proclaimed Agents of God on earth!
May her memory be a blessing for all left behinds!
آپ نے ایک دوسرے تھریڈ میں یہ بھی لکھا ہے
اب آپکی کونسی بات ٹھیک ہے ، فیصلہ اپ خود ہی کر لیں
Majority Bhatky hoyh loog = those who are abusing great lady Asma
You can take your like back!
Forgot to mention that she was an Indian tout. Who forgot Kashmir on all international forums.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|