Arshad Sharif opens pandora box !

or sheri rehmam Kasi hoo????

image004%285%29.JPG
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
نیب کے چیرمین فصیح بخاری نے انکواری کا حکم دے دیا ریاض ملک کے خلاف
اور اس کی اپنی بیٹی ریاض ملک کے پاس کام کرتی ہے ...خاک انکواری ہوگی ؟
 
meetnavpk

Councller (250+ posts)
نیب کے چیرمین فصیح بخاری نے انکواری کا حکم دے دیا ریاض ملک کے خلاف
اور اس کی اپنی بیٹی ریاض ملک کے پاس کام کرتی ہے ...خاک انکواری ہوگی ؟

issay kehtay hain naray ka shalwar se jhagra... show time nothing else.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
نیب کے چیرمین فصیح بخاری نے انکواری کا حکم دے دیا ریاض ملک کے خلاف
اور اس کی اپنی بیٹی ریاض ملک کے پاس کام کرتی ہے ...خاک انکواری ہوگی ؟
chairman nab khasi bukhari aur jo bhi generals iss mai involve hain unn sab ko expose karney ka waqt aa gaya hai
 
nuzhatghazali

Minister (2k+ posts)
ارشد شریف ------ بدمعاش----- کہہ رہا ہے کہ چیف جسٹس نے ملک ریاض کے کسیز کو جان بوجھ کر التوا میں ڈالا ہے -------- یہ بات ایک حد تک صحیح ہے کہ چیف جسٹس نے صرف ملک ریاض ہی کے نہیں سب کے معملات کو التوا میں ڈالا اگر چیف جسٹس جلدی جلدی فیصلے کرتے تو آج یہ بلیاں شیر نہ بن جاتیں ، اور انھیں آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا ،
اگر سترہ گاڑیوں کی تحقیقات کی جایے تو یقینن ایک نام ارشد شریف ....... بدمعاش کا بھی ہو گا ، اگر چیف جسٹس کو رشوت لینے کا شوق ہوتا تو بہترین اسامی تو زرداری تھے .ساری زندگی عیش سے گزرتی ریاض ملک کا انتظار کیوں کرتے .:(
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
نیب کے چیرمین فصیح بخاری نے انکواری کا حکم دے دیا ریاض ملک کے خلاف
اور اس کی اپنی بیٹی ریاض ملک کے پاس کام کرتی ہے ...خاک انکواری ہوگی ؟

یہ لوگ اب سارے کیسز بائرو بائر ہی سیٹل کرنے کی کوشش کریں گے۔

شہادتیں اور بیانات بگاڑیں گے تا
کہ
اگر سپریم کورٹ میں جائے بھی تو حُلیہ اتنا ٹیٹ ہو کہ پتا ہی نہ چلے اصل کیا ہے اور نقل کیا۔

barca

Prime Minister (20k+ posts)

یہ لوگ اب سارے کیسز بائرو بائر ہی سیٹل کرنے کی کوشش کریں گے۔

شہادتیں اور بیانات بگاڑیں گے تا
کہ
اگر سپریم کورٹ میں جائے بھی تو حُلیہ اتنا ٹیٹ ہو کہ پتا ہی نہ چلے اصل کیا ہے اور نقل کیا۔

شوکت عزیز الطاف بھائی مشرف حقانی اصفہانی شمش الحسن کے بعد لگتا ہے ملک ریاض بھی پکا ہی باہر سیٹل ہوگا .مجھے نہیں لگتا اس کا ڈاکٹر اتنی جلدی چھٹی دے گا
:lol::lol::lol:​
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ارشد شریف ------ بدمعاش----- کہہ رہا ہے کہ چیف جسٹس نے ملک ریاض کے کسیز کو جان بوجھ کر التوا میں ڈالا ہے -------- یہ بات ایک حد تک صحیح ہے کہ چیف جسٹس نے صرف ملک ریاض ہی کے نہیں سب کے معملات کو التوا میں ڈالا اگر چیف جسٹس جلدی جلدی فیصلے کرتے تو آج یہ بلیاں شیر نہ بن جاتیں ، اور انھیں آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا ،
اگر سترہ گاڑیوں کی تحقیقات کی جایے تو یقینن ایک نام ارشد شریف ....... بدمعاش کا بھی ہو گا ، اگر چیف جسٹس کو رشوت لینے کا شوق ہوتا تو بہترین اسامی تو زرداری تھے .ساری زندگی عیش سے گزرتی ریاض ملک کا انتظار کیوں کرتے .:(
100% agreed (clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
شوکت عزیز الطاف بھائی مشرف حقانی اصفہانی شمش الحسن کے بعد لگتا ہے ملک ریاض بھی پکا ہی باہر سیٹل ہوگا .مجھے نہیں لگتا اس کا ڈاکٹر اتنی جلدی چھٹی دے گا
:lol::lol::lol:​
uska asli doctor zardari khood bhi ya baher yaa ooper jaaney wala hai
 
Zoaib

Minister (2k+ posts)
Wow...PPP supporters are very active nowadays, which was a rare thing these past 3-4 years. And then they say we have nothing to do with this "conspiracy" against the CJ...
 
Back
Top