What these dawn clowns are implying is that Sharif family has provided honest asset list to ECP. Bahut hi jahil ho if that is what you believe. A family that specializes in benaami transactions no doubt has a lot of front men, running lots of businesses that are not reported under Sharif's names
کیسے کیسے جہلاء ٹی وی پر آ کر بیٹھ گئے ہیں۔ حمزہ کا پولٹری کا نہیں پولٹری فیڈ کا بِزنس ہے۔
اور اس پولٹری فیڈ کے کاروبار کی تمام آمدنی پاکستان کے عوام کے رفاہی اور ترقیاتی کاموں کے لئے لندن وغیرہ میں محفوظ کرلی جاتی ہے
جِنکا پیسہ ہے وہ جہاں مرضی محفوظ کریں۔
تو پھر یہاں کے لوگوں کے سروں پر کیوں سوار ہیں خود بھی وہاں ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جائیں نا