Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
R these countries not doing better than Muslim Countries?
ارجنٹائن نے فلسطین کو آزاد، خودمختار ریاست کے طور پہچاننے کا اعلان کر دیا
برازیل کے بعد ارجنٹائن نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ فلسطین کو ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے طور پر پہچانتا ہے۔ ارجنٹائن کے اس اقدام نے امریکی قانون سازوں اور اسرائیل کی کڑی تنقید کو دعوت دی ہے۔ ایک عہدیدار کے مطابق ارجنٹائن کی صدر کرسٹینا کرچنر نے فلسطین کے صدر محمود عباس کو خط میں لکھا کہ ارجنٹائن فلسطین کو 1967 کی سرحدی حد بندی کے مطابق ایک آزاد اور خود مختار ریاست مانتا ہے۔ اسرائیل پہلے ہی برازیل کے متعلقہ اقدام پر یہ کہتے ہوئے اظہا ر افسوس کر چکا ہے کہ یہ اقدام 1995 میں فلسطینی حکام سے کیے گئے معاہدے کی خلاف ورزی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ فلسطینی ریاست صرف جامع مذاکرات کے ذریعے ہی وجود میں آسکتی ہے۔
(clap)(clap)
http://dunyanews.tv/index.php?key=Q2...QjTGFuZz11cmR1

Last edited by a moderator: