Argentina acknowledges Palestine as free and independent state

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
R these countries not doing better than Muslim Countries?

ارجنٹائن نے فلسطین کو آزاد، خودمختار ریاست کے طور پہچاننے کا اعلان کر دیا
برازیل کے بعد ارجنٹائن نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ فلسطین کو ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے طور پر پہچانتا ہے۔ ارجنٹائن کے اس اقدام نے امریکی قانون سازوں اور اسرائیل کی کڑی تنقید کو دعوت دی ہے۔ ایک عہدیدار کے مطابق ارجنٹائن کی صدر کرسٹینا کرچنر نے فلسطین کے صدر محمود عباس کو خط میں لکھا کہ ارجنٹائن فلسطین کو 1967 کی سرحدی حد بندی کے مطابق ایک آزاد اور خود مختار ریاست مانتا ہے۔ اسرائیل پہلے ہی برازیل کے متعلقہ اقدام پر یہ کہتے ہوئے اظہا ر افسوس کر چکا ہے کہ یہ اقدام 1995 میں فلسطینی حکام سے کیے گئے معاہدے کی خلاف ورزی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ فلسطینی ریاست صرف جامع مذاکرات کے ذریعے ہی وجود میں آسکتی ہے۔​

(clap)(clap)

http://dunyanews.tv/index.php?key=Q2...QjTGFuZz11cmR1
 
Last edited by a moderator:

kashnex

Councller (250+ posts)

This is the important that some countries have accepted Palestine as an independent country. Brasil has already accepted Palestine as a country, I think the Pakistani Government should take a very bold step and follow footsteps of these countries and accept Palestine as INDEPENDENT NATION as this our moral and religious obligation to support our brother and sisters who are suffering from Israeli aggression since 1967. I honestly feel that "IF" Pakistan put this step forward several other countries will also follow this. It is matter of great shame and embarrassment that non-Muslim countries have accepted them but not a single Muslim Country had the chance of change the worth and destiny of Palestinians.

Accepting Palestine as an independent state will help the cause far more than what only pass resolutions in UN which are ultimately and always veto by big powers.
 
Back
Top