Are we still the worst country in the world?

behzadji

Minister (2k+ posts)
bhpakistanctt.jpg


ہم نے یہ ایک عجیب غلط فہمی قائم کر لی ہے کہ پاکستان دنیا کا کوئی ایسا انوکھا ملک ہے جہاں ہولناک کرپشن ہے ،جرائم پیشہ سیاست دان ہیں،ڈوبتی معیشت ہے اور ٹوٹا ہوا ریاستی ڈھانچہ ہے۔ہم نے کسی طوطے کی طرح یہ رٹ لیا ہے کہ ہمارے ہاں سب کچھ ہی زوال پذیر ہے جبکہ باقی پوری دنیا توچین کی بانسری بجا رہی ہے ، ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان کے علاوہ دنیا میں جتنے بھی ممالک ہیں وہاں قانون کی بالا دستی قائم ہے،عام آدمی بازار میں سونا اچھالتا گذر جاتا ہے اورکسی کی مجال نہیں کہ آنکھ اٹھا کے دیکھے ،لوگ دکانوں کو تالے لگائے بغیر بے فکری سے لمبی تان کے سو جاتے ہیں ،ان کی نیند کے دوران اگر کوئی گاہک آ جائے تو وہ خود ہی چیز خرید کر پیسے مالک کے گلے میں ڈال کے چلا جاتا ہے ۔کوئی سڑک پر سوتا ہے نہ کسی کا بچہ بھوک سے مرتا ہے ۔

ہر ملک میں یکساں نصاب تعلیم رائج ہے ،وہاں کا ہر سٹوڈنٹ آئن سٹائن اور نیوٹن بن کر نکلتا ہے ۔سرکاری دفاتر میں سائل کا مسئلہ چٹکی بجاتے حل کر دیا جاتا ہے ،وغیرہ وغیرہ۔ہمیں ناکام ریاستوں کی عالمی درجہ بندی کا بھی شدت سے انتظار رہتا ہے کیونکہ اس نام نہاد درجہ بندی میں پاکستان ٹاپ ٹین کے آس پاس فال کرتا ہے۔ اس اشارئیے سے ہمیں اپنے موقف کے حق میں ایک اور دلیل مل جاتی ہے اور ہم خوشی سے پھولے نہیں سماتے کہ پاکستان تو فیل ہو گیا لیکن ہم پاس ہو گئے !

حقیقت خاصی دلچسپ ہے ۔پہلی بات تو یہ ہے کہ ہمیں پاکستان کا موازنہ اپنے ہمسایوں سے کرنا چاہئے نہ کہ امریکہ اور یورپ سے کیونکہ جو شخص کچی آبادی میں رہتا ہو وہ اپنے ساتھ والی جھونپڑی سے مقابلہ کرے گا نہ کہ ڈیفنس کے خواب دیکھے گا۔اس لئے امریکہ اور یورپ کی مثالیں رہنے دیں تاہم اتنا ضرور ہے کہ وہاں بھی ملٹی نیشنلز کی بدمعاشیوں سے لے کر بچوں سے زیادتی تک اور آزادی کے نام پر عورتوں کی تذلیل سے لے کر کنزیومر فراڈ تک ہر قسم کا اعلی پائے کا جرم ہوتا ہے ،ہمیں نہ جانے کیوں یہخوش فہمی ہے کہ ایسا صرف پاکستان میں ہی ہوتا ہے ۔ انڈیا کی بات کرتے ہیں ۔

ہم انڈیا کوصرف اس کی فلموں کی نظر سے دیکھتے ہیں ،یہ نہیں جانتے کہ جس ممبئی میں یہ فلمیں بنتی ہیں وہاں کی طوائفوں کی مفلسی کا یہ حال ہے کہ وہ جسم کے بعد اب اپنے ہونے والے بچے بھی بیچ رہی ہیں تاکہ اس ایڈوانس سے اپنے لئے روٹی خرید سکیں ۔شائد کسی نے انہیں مدرز ڈے کی افادیت کے بارے میں نہیں بتایا!اسی ممبئی میں دنیا کی سب سے بڑا slumہے جبکہ دلی میں اڑھائی لاکھ لوگ فٹ پاتھ پر سوتے ہیں ،پاکستان میں یہ تعداد نہ ہونے کے برابر ہے۔جو لوگ بھارت کی معیشت اور اداروں کی مثالیں دیتے نہیں تھکتے ،وہ شائد یہ بھول جاتے ہیں کہ بھارت میں ریاستی عملداری کا یہ حال ہے کہ 10ریاستوں کے 182اضلاع میں ماؤ باغی سرگرم ہیں اور بھارت کے جنگلات کے پانچویں حصے پر ان کا قبضہ ہے،دیگر علاقوں میں چلنے والی آزادی کی تحاریک اس کے علاوہ ہیں۔

بھارت میں41.6% لوگ( 50کروڑ زندہ انسان) خط غربت سے نیچے محض سوا ڈالر فی دن کے حساب سے زندہ ہیں۔اور رہی یہ دلیل کہ پچھلی دہائیوں میں بھارت اور چین میں خط غربت سے نکلنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے تو Global Hunger Indexکی رپورٹ کے مطابق انڈیا ان تین ملکوں میں سے ایک ہے جہاں 1996سے2011کے دوران یہ اعشاریہ 22.9سے23.7تک بڑھ گیا جبکہ پاکستان نے اس دوران بہتری دکھائی۔بھارتی حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجود اب بھی شائننگ انڈیا میں 16لاکھ ایڈز کے مریض ہیں ۔

ہمارے جو سیکولر دوست اس بات پر بھنگڑے ڈالتے ہیں کہ بھارت میں اقلیتوں کا حال پاکستان سے بہتر ہے انہیں چاہئے کہ مشہور زمانہ سچر رپورٹ ایک مرتبہ دوبارہ پڑھ لیں تاکہ انہیں اندازہ ہو سکے کہ محض اقلیتی صدر لگا دینے سے حقائق کی پردہ پوشی نہیں ہو سکتی۔ریاستی سطح پر گجرات اور سمجھوتہ ایکسپریس جیسے قابل فخر کارنامے تو انڈیا کے ماتھے کا جھومر ہیں ہی لیکن اس کے علاوہ یہ بات بھی خاصی دلچسپ ہے کہ مسلمانوں کی حالت زار دیگر اقلیتوں سے بھی گئی گذری ہے،بھارتی سول سروس میں ان کا حصہ فقط 3%ہے ۔ہمیں پاکستان میں بیٹھے ہوئے ٹی وی پر صرف شاہ رخ خان یا سیف علی خان ایسے مسلمان نظر آتے ہیں جبکہ ان کا حال یہ ہے کہ اگر ان کے گھروں میں مورتیوں کی پوجا نہ ہو تو بال ٹھاکرے خود ان کی مزاج پرسی کرے (جنہیں یقین نہ ہو وہ شاہ رخ خان کی زندگی پر بنی فلم دیکھ لے)۔

بھارتی ریاست اتر پردیش، جس کی آبادی پاکستان کی کل آبادی سے بھی زیادہ ہے ،کی اسمبلی کے 403ارکان میں سے 189کے خلاف جرائم کے مقدمات درج ہیں اور یہی حال پوری بھارتی پارلیمنٹ کا ہے۔وہاں کے کرپشن سکینڈل، ٹیلی کام اور بوفورس، دیگ کے دو ایسے دانے ہیں جن پر پاکستانی بھائی فقط رشک ہی کر سکتے ہیں ۔ آج کل ہمیں بنگلہ دیش کی ترقی پر بھی بڑا پیار آیا ہوا ہے ،ذرا اس کی بات بھی کر لیتے ہیں۔ڈھاکہ شہر میں 6لاکھ سائیکل رکشہ ہیں جسے دو پسلی والا غریب بنگالی ایک دھوتی اور بنیان پہن کر چلاتا ہے اور 4آدمیوں کا وزن ڈھوتا ہے۔وہاں ٹریفک، سائیکل رکشا کی وجہ سے بلاک ہوتا ہے اور ہمارے ہاں گاڑیوں کی وجہ سے ۔

بنگلہ دیش کا کل بجٹ پاکستان سے آدھا بھی نہیں ،وہاں بجلی کی مانگ 6000میگاواٹ اور پیداوار 4000میگاواٹ جبکہ ہماری مانگ 16,000میگا واٹ سے بھی زیادہ ہے ۔وہاں تیل کی مانگ ایک لاکھ بیرل یومیہ جبکہ پاکستان میں4.25لاکھ بیرل روزانہ۔ہم یہاں لیپ ٹاپ مفت بانٹ رہے ہیں اور بنگالی بھائی سائیکل رکشے میں جتے ہوئے ہیں ۔

ناکام ریاستوں کے اعشارئیے کا لطیفہ بھی سن لیں ۔جن ممالک کو پاکستان کے ساتھ بریکٹ کیا جاتا ہے ان میں خانہ جنگی ہو رہی ہے اور وہاں ریاستی عملداری نام کی کوئی چیز نہیں جیسے کہ صومالیہ،چاڈ ،سوڈان،ڈی آر کونگو،ہیٹی،زمبابوے وغیرہ۔اگرپاکستان کو کراچی یا بلوچستان کی ٹارگٹ کلنگ کی وجہ سے ان ممالک کے ساتھ نتھی کیا گیا ہے تو عرض ہے کہ ان دوٹکے کے ملکوں میں تو کراچی جیسا جدید اور میٹرو پولیٹن شہر تو دور کی بات سیالکوٹ کے پائے کا بھی کوئی شہر نہیں ۔حد یہ ہے کہ اس اعشارئیے میں پاکستان کا مقام یمن،نائجیریا،برما ،ایتھوپیا ،یوگنڈا،بنگلہ دیش اور نیپال سے بھی گیا گذرا دکھایا جاتاہے جبکہ پاکستان کا میڈیا ،عدلیہ اورسول انتظامیہ کا تانہ بانہ ان ممالک کے مقابلے میں قابل رشک ہے ۔

سچی بات تو ہے کہ ہمارا المیہ صرف فوجی آمریت ہے،اگر ہماری تاریخ میں سے مارشل لا حکومتوں کے ادوار نکال دئیے جائیں تو آج تشدد ،فرقہ واریت اور دہشت گردی کے جن مسائل کا ہمیں سامنا ہے،ان کا سایہ بھی ہم پر کبھی نہ پڑتا۔تیغوں کے سائے بجائے پھر ہم دیگوں کے سائے میں پل کر جوان ہوتے!


Source
 
Last edited by a moderator:

Unicorn

Banned
Yes you are. Depending on the list you rank anywhere from number 7 to 12 among the worst countries.
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
بلکل ٹھیک لکھا ہے تم نے ..ساری دنیا کا برا حال ہے یورپ میں لاکھوں لوگ فٹ پاتھ پر سوتے ہیں رہزنی چوریاں ریپ عام ہیں یہاں لیکن صرف ایک فرق ہے ان کا میڈیا صرف دوسروں کو ننگا کرتا ہے اور ہمارا میڈیا اپنے ملک کو ..سب سے بڑا ذلیل آدمی حسن نثار ہے .جس کو صرف ساری برائیاں پاکستان میں نظر آتی ہے ..
 

imyrathore

MPA (400+ posts)
@behzadji - Sorry but what a pathetic article, just sums up how much we have sunk as a nation when we have to compare are selves to other nations to find crumbs of comfort. Mate the biggest issue pak faces today is that the ppl of this nation have turned into ostriches who are ignoring the issues and hoping that some miracle is going to solve ther problems and then like Sheikh Chilly cling to some prediction of a sufi saint that foretold that Pak is going to turn into a great nation.

The writer is wrong to blame the army for all ill in the country in actual fact the army, politicians, bureaucrats, civil servic and the elite industrialists, landlords and media have all contributed to the mess we are in today. 4.5 yrs is a long time in a countries history and some nations and states have been transformed when rules by sincere and dedicated leadership - Malasia, Bihar and Turkey are examples of this. Unfortunately in pak we have brainless morons in power who only know how to screw the system to make money whilst clinging on to power on the name of shaheeds (bhuttos) or siyasi qurbanis (Sharifs, Chaudhuries etc) whilst the masses follow them like drones. Lets face it they chose them so they deserve the result.

Seriously grow up and where pak stands today. It is a nation that: has to borrow and beg to manage the gaps in its budget, cant feed its people, cannot educate its young and when the poor lucky souls get a degree, its considered worthless by most nations, doesn't manufacture anything of substance - everything is imported in and made in pak is a swear word, where the elite, landlords and middle class wont pay taxes and are more than happy for the masses to carry the burden through indirect taxes, has no sense of law n order and justice is only for the elite, still prides itself on the class system, actively promotes ethnic and religious hatred.

The turncoats in the media will just write up any dribble to please or support ther masters.
 
Last edited:

swing

Chief Minister (5k+ posts)
-اگر تو پیمائش کا آلہ سیاستدان طبقہ ہے تو پھر تو ہم وورسٹ ہیں - لیکن اگر پیمائش کا آلہ لوگ ہیں تو پھر شا ید نہی




اس بھائی نے ایک بات بوہت اچھے کی ہے کے ہمارا ہارڈ ویر ٹھیک ہے مگر سوفٹ وہر حراب ہے
@janbazali
 

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
bhpakistanctt.jpg


ہم نے یہ ایک عجیب غلط فہمی قائم کر لی ہے کہ پاکستان دنیا کا کوئی ایسا انوکھا ملک ہے جہاں ہولناک کرپشن ہے ،جرائم پیشہ سیاست دان ہیں،ڈوبتی معیشت ہے اور ٹوٹا ہوا ریاستی ڈھانچہ ہے۔ہم نے کسی طوطے کی طرح یہ رٹ لیا ہے کہ ہمارے ہاں سب کچھ ہی زوال پذیر ہے جبکہ باقی پوری دنیا توچین کی بانسری بجا رہی ہے ، ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان کے علاوہ دنیا میں جتنے بھی ممالک ہیں وہاں قانون کی بالا دستی قائم ہے،عام آدمی بازار میں سونا اچھالتا گذر جاتا ہے اورکسی کی مجال نہیں کہ آنکھ اٹھا کے دیکھے ،لوگ دکانوں کو تالے لگائے بغیر بے فکری سے لمبی تان کے سو جاتے ہیں ،ان کی نیند کے دوران اگر کوئی گاہک آ جائے تو وہ خود ہی چیز خرید کر پیسے مالک کے گلے میں ڈال کے چلا جاتا ہے ۔کوئی سڑک پر سوتا ہے نہ کسی کا بچہ بھوک سے مرتا ہے ۔

ہر ملک میں یکساں نصاب تعلیم رائج ہے ،وہاں کا ہر سٹوڈنٹ آئن سٹائن اور نیوٹن بن کر نکلتا ہے ۔سرکاری دفاتر میں سائل کا مسئلہ چٹکی بجاتے حل کر دیا جاتا ہے ،وغیرہ وغیرہ۔ہمیں ناکام ریاستوں کی عالمی درجہ بندی کا بھی شدت سے انتظار رہتا ہے کیونکہ اس نام نہاد درجہ بندی میں پاکستان ٹاپ ٹین کے آس پاس فال کرتا ہے۔ اس اشارئیے سے ہمیں اپنے موقف کے حق میں ایک اور دلیل مل جاتی ہے اور ہم خوشی سے پھولے نہیں سماتے کہ پاکستان تو فیل ہو گیا لیکن ہم پاس ہو گئے !

حقیقت خاصی دلچسپ ہے ۔پہلی بات تو یہ ہے کہ ہمیں پاکستان کا موازنہ اپنے ہمسایوں سے کرنا چاہئے نہ کہ امریکہ اور یورپ سے کیونکہ جو شخص کچی آبادی میں رہتا ہو وہ اپنے ساتھ والی جھونپڑی سے مقابلہ کرے گا نہ کہ ڈیفنس کے خواب دیکھے گا۔اس لئے امریکہ اور یورپ کی مثالیں رہنے دیں تاہم اتنا ضرور ہے کہ وہاں بھی ملٹی نیشنلز کی بدمعاشیوں سے لے کر بچوں سے زیادتی تک اور آزادی کے نام پر عورتوں کی تذلیل سے لے کر کنزیومر فراڈ تک ہر قسم کا اعلی پائے کا جرم ہوتا ہے ،ہمیں نہ جانے کیوں یہخوش فہمی ہے کہ ایسا صرف پاکستان میں ہی ہوتا ہے ۔ انڈیا کی بات کرتے ہیں ۔

ہم انڈیا کوصرف اس کی فلموں کی نظر سے دیکھتے ہیں ،یہ نہیں جانتے کہ جس ممبئی میں یہ فلمیں بنتی ہیں وہاں کی طوائفوں کی مفلسی کا یہ حال ہے کہ وہ جسم کے بعد اب اپنے ہونے والے بچے بھی بیچ رہی ہیں تاکہ اس ایڈوانس سے اپنے لئے روٹی خرید سکیں ۔شائد کسی نے انہیں مدرز ڈے کی افادیت کے بارے میں نہیں بتایا!اسی ممبئی میں دنیا کی سب سے بڑا slumہے جبکہ دلی میں اڑھائی لاکھ لوگ فٹ پاتھ پر سوتے ہیں ،پاکستان میں یہ تعداد نہ ہونے کے برابر ہے۔جو لوگ بھارت کی معیشت اور اداروں کی مثالیں دیتے نہیں تھکتے ،وہ شائد یہ بھول جاتے ہیں کہ بھارت میں ریاستی عملداری کا یہ حال ہے کہ 10ریاستوں کے 182اضلاع میں ماؤ باغی سرگرم ہیں اور بھارت کے جنگلات کے پانچویں حصے پر ان کا قبضہ ہے،دیگر علاقوں میں چلنے والی آزادی کی تحاریک اس کے علاوہ ہیں۔

بھارت میں41.6% لوگ( 50کروڑ زندہ انسان) خط غربت سے نیچے محض سوا ڈالر فی دن کے حساب سے زندہ ہیں۔اور رہی یہ دلیل کہ پچھلی دہائیوں میں بھارت اور چین میں خط غربت سے نکلنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے تو Global Hunger Indexکی رپورٹ کے مطابق انڈیا ان تین ملکوں میں سے ایک ہے جہاں 1996سے2011کے دوران یہ اعشاریہ 22.9سے23.7تک بڑھ گیا جبکہ پاکستان نے اس دوران بہتری دکھائی۔بھارتی حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجود اب بھی شائننگ انڈیا میں 16لاکھ ایڈز کے مریض ہیں ۔

ہمارے جو سیکولر دوست اس بات پر بھنگڑے ڈالتے ہیں کہ بھارت میں اقلیتوں کا حال پاکستان سے بہتر ہے انہیں چاہئے کہ مشہور زمانہ سچر رپورٹ ایک مرتبہ دوبارہ پڑھ لیں تاکہ انہیں اندازہ ہو سکے کہ محض اقلیتی صدر لگا دینے سے حقائق کی پردہ پوشی نہیں ہو سکتی۔ریاستی سطح پر گجرات اور سمجھوتہ ایکسپریس جیسے قابل فخر کارنامے تو انڈیا کے ماتھے کا جھومر ہیں ہی لیکن اس کے علاوہ یہ بات بھی خاصی دلچسپ ہے کہ مسلمانوں کی حالت زار دیگر اقلیتوں سے بھی گئی گذری ہے،بھارتی سول سروس میں ان کا حصہ فقط 3%ہے ۔ہمیں پاکستان میں بیٹھے ہوئے ٹی وی پر صرف شاہ رخ خان یا سیف علی خان ایسے مسلمان نظر آتے ہیں جبکہ ان کا حال یہ ہے کہ اگر ان کے گھروں میں مورتیوں کی پوجا نہ ہو تو بال ٹھاکرے خود ان کی مزاج پرسی کرے (جنہیں یقین نہ ہو وہ شاہ رخ خان کی زندگی پر بنی فلم دیکھ لے)۔

بھارتی ریاست اتر پردیش، جس کی آبادی پاکستان کی کل آبادی سے بھی زیادہ ہے ،کی اسمبلی کے 403ارکان میں سے 189کے خلاف جرائم کے مقدمات درج ہیں اور یہی حال پوری بھارتی پارلیمنٹ کا ہے۔وہاں کے کرپشن سکینڈل، ٹیلی کام اور بوفورس، دیگ کے دو ایسے دانے ہیں جن پر پاکستانی بھائی فقط رشک ہی کر سکتے ہیں ۔ آج کل ہمیں بنگلہ دیش کی ترقی پر بھی بڑا پیار آیا ہوا ہے ،ذرا اس کی بات بھی کر لیتے ہیں۔ڈھاکہ شہر میں 6لاکھ سائیکل رکشہ ہیں جسے دو پسلی والا غریب بنگالی ایک دھوتی اور بنیان پہن کر چلاتا ہے اور 4آدمیوں کا وزن ڈھوتا ہے۔وہاں ٹریفک، سائیکل رکشا کی وجہ سے بلاک ہوتا ہے اور ہمارے ہاں گاڑیوں کی وجہ سے ۔

بنگلہ دیش کا کل بجٹ پاکستان سے آدھا بھی نہیں ،وہاں بجلی کی مانگ 6000میگاواٹ اور پیداوار 4000میگاواٹ جبکہ ہماری مانگ 16,000میگا واٹ سے بھی زیادہ ہے ۔وہاں تیل کی مانگ ایک لاکھ بیرل یومیہ جبکہ پاکستان میں4.25لاکھ بیرل روزانہ۔ہم یہاں لیپ ٹاپ مفت بانٹ رہے ہیں اور بنگالی بھائی سائیکل رکشے میں جتے ہوئے ہیں ۔

ناکام ریاستوں کے اعشارئیے کا لطیفہ بھی سن لیں ۔جن ممالک کو پاکستان کے ساتھ بریکٹ کیا جاتا ہے ان میں خانہ جنگی ہو رہی ہے اور وہاں ریاستی عملداری نام کی کوئی چیز نہیں جیسے کہ صومالیہ،چاڈ ،سوڈان،ڈی آر کونگو،ہیٹی،زمبابوے وغیرہ۔اگرپاکستان کو کراچی یا بلوچستان کی ٹارگٹ کلنگ کی وجہ سے ان ممالک کے ساتھ نتھی کیا گیا ہے تو عرض ہے کہ ان دوٹکے کے ملکوں میں تو کراچی جیسا جدید اور میٹرو پولیٹن شہر تو دور کی بات سیالکوٹ کے پائے کا بھی کوئی شہر نہیں ۔حد یہ ہے کہ اس اعشارئیے میں پاکستان کا مقام یمن،نائجیریا،برما ،ایتھوپیا ،یوگنڈا،بنگلہ دیش اور نیپال سے بھی گیا گذرا دکھایا جاتاہے جبکہ پاکستان کا میڈیا ،عدلیہ اورسول انتظامیہ کا تانہ بانہ ان ممالک کے مقابلے میں قابل رشک ہے ۔

سچی بات تو ہے کہ ہمارا المیہ صرف فوجی آمریت ہے،اگر ہماری تاریخ میں سے مارشل لا حکومتوں کے ادوار نکال دئیے جائیں تو آج تشدد ،فرقہ واریت اور دہشت گردی کے جن مسائل کا ہمیں سامنا ہے،ان کا سایہ بھی ہم پر کبھی نہ پڑتا۔تیغوں کے سائے بجائے پھر ہم دیگوں کے سائے میں پل کر جوان ہوتے!


Source

[MENTION=12797]behzadji[/MENTION]

I do partially agree with you that the military establishment has played its part in bringing us to where we are. But I do fully agree with [MENTION=21655]imyrathore[/MENTION] that there is more to it than just blaming the military establishment even if its responsible in a major way. There is something bigger that seems to be wrong with us. I think you are making it a liberal vs conservative argument which it is not in my opinion. Most of the people lie vastly in the middle of the extremes on the right or the left. The problem as I see is that somehow that vast majority among us or should I say we have lost our way. Every segment of our society failed along with the military establishment - the politicians, the academicians, the religious leaders, the business people, the bureaucracy etc etc. Its a collective failure on a massive scale and it cuts through every segment of our society. Military takeovers have made the situation worse. Though I believe that our collective failures have made it impossible for us to recover from the martial laws and learn the our lesson from history.

Another thing I agreed with [MENTION=21655]imyrathore[/MENTION] is that we DO NEED to compare ourselves with countries who have done better themselves compared to. We may not want to compare ourselves to the Scandinavian countries but as imyrathore said we should DEFINITELY compare ourselves to Turkey or malaysia. Its as if you are in school and you are stuck at the bottom of the class - to really pull yourself out of the failing situation what you need to do is not to look around to and compare yourself to kids who are exactly in the same boat as yourself - that will simply be a disastrous strategy. If you have every been in that situation or been a teacher or a parent - you would always be asked to look for inspiration from the kids who are at the top tier and see yourself working hard and adopting the techniques to learn which have put those high performing kids achieve distinction. You could very well have a misplaced feeling of accomplishment and feel satisfied by looking around the kids who are under-performing and get inspiration - you will get basically more of the same that has made you stuck at the bottom in the first place. Its always good to look for inspiration from better performing countries instead of feeling good about lurking at the bottom of every human development index and being on the downward slide on every metric that measure development of a country.
 

Imranpak

Chief Minister (5k+ posts)
We can never be the worst until India with all it's slums, poverty, insurgency, disease and prostitution is a part of the world. Despite our problems we're also much better then sub-saharan African nations

http://www.bbc.co.uk/news/10609407
'More poor' in India than Africa

_47674416_indiakidagarbagahyderabadap.jpg
The new measure of poverty assesses household poverty

Continue reading the main storyRelated Stories



Eight Indian states account for more poor people than in the 26 poorest African countries combined, a new measure of global poverty has found.
The Indian states, including Bihar, Uttar Pradesh and West Bengal, have 421 million "poor" people, the study found.
This is more than the 410 million poor in the poorest African countries, it said.
The Multidimensional Poverty Index (MPI) measures a range of "deprivations" at household levels.
Developed by Oxford Poverty and Human Development Initiative (OPHI) with UN support, it will feature in the upcoming UNDP Human Development Report.
The measure assess a number of "deprivations" in households - from education to health to assets and services.
"The MPI is like a high resolution lens which reveals a vivid spectrum of challenges facing the poorest households," said OPHI director Dr Sabina Alkire.


An Indian girl selling pens waits for customers in New Delhi, India Photo: AP

  1. OME
  2. NEWS
  3. WORLD NEWS
  4. ASIA
  5. INDIA



Indian poverty levels higher than Pakistan's, says UN report

India, the world's second fastest growing economy, has been ranked as poorer than its blighted enemy Pakistan in a United Nations report on global poverty.


India_2045143c.jpg
An Indian girl selling pens waits for customers in New Delhi, India Photo: AP







By Dean Nelson, New Delhi

3:14PM GMT 03 Nov 2011

comments.gif
44 Comments



The report also finds more 'gender equality' in conservative Pakistan than in 'tolerant' India.

Its findings amount to a wake-up call for a nation which has taken great pride in its rapid economic growth and the increasing clout of its billionaire business leaders but has failed to share the spoils with its poor. Britain's Department for Internmational Development has pointed to this chequered progress to justify its continuing aid to India.

The Human Development Report reveals that while India ranks slightly above Pakistan in its level of 'human development' – based on life expectancy, schooling and per capita income – its wider poverty level is worse than Pakistan's.

In absolute terms, 41.6 per cent of India's 1.1 billion people earned less than 78 pence per day compared with 22.6 per cent of Pakistan's 173 million.

The report quotes its 'multi-dimensional poverty index' which includes measures of schooling, child mortality, nutrition, access to electricity, toilets, drinking water, and hygienic living conditions, and reveals India is poorer.

RELATED ARTICLES




It found 53.7 per cent of Indians suffering from this broader kind of poverty, compared with 49 per cent of Pakistanis.
More surprisingly, India is ranked below Pakistan and Bangladesh on gender equality which reflects maternal death rates, teenage pregnancies, access to education, and the number of women parliamentarians and in the workplace.
India's rural development minister Jairam Ramesh said the report highlighted the prevalence of poverty in the midst of economic growth and the possibility that "actually economic development may lead to retrogression of social indices." Priya Subramanian of Save the Children said India's poor ranking reflected a lack of political will to tackle poverty.
"It is things like healthcare and education which have India lagging behind Pakistan, Bangladesh, Nepal and Sri Lanka. These countries are well on track and India, with its fast growing economy, has still not got its act together," she said.
"While we have a new band of millionaires, on the other side people continue to suffer endlessly. Millions still live below the poverty line and go to sleep hungry. The [economic] growth has not flowed towards them," she added.














 
Last edited:

Imranpak

Chief Minister (5k+ posts)
Indian's live in a fools paradise with all that Bollywood brainwashing but in reality are an incredibly poor nation that almost has nothing to offer other then cheap labour and to be used by the west against Muslim nations. If there is a $hithole on the planet then India is surely it!

http://www.theaustralian.com.au/new...ew-measure-shows/story-e6frg6so-1225891801078


[h=1]India far poorer than Africa, new measure shows[/h]






MORE of the world's poor live in eight Indian states than in the 26 poorest African countries, according to a new UN-backed measure of poverty.

The Multidimensional Poverty Index looks beyond income at a wider range of household-level deprivation factors, including services, which could then be used to help target development resources. Its findings throw up stark statistics compared with regular poverty measures.
The study found that half of the world's MPI poor people live in South Asia, and just over a quarter in Africa.
There are 421 million MPI-poor people in eight Indian states alone - Bihar, Chhattisgarh, Jharkhand, Madhya Pradesh, Orissa, Rajasthan, Uttar Pradesh and West Bengal - while there are 410 million in the 26 poorest African countries combined.
Madhya Pradesh state, with a population of 70 million, had almost identical poverty levels as the wartorn Democratic Republic of Congo, which is home to 62 million people.








The researchers said the extent of poverty in India had often been overlooked by figures comparing percentages of poor people in countries as a whole rather than sheer numbers.
According to the index, 64.5 per cent of people in sub-Saharan Africa are MPI-poor. In South Asia, 55 per cent of people are MPI-poor. Both figures are higher than those considered extreme income-poor - living on less than $US1.25 per day.
The new index was created by the Oxford Poverty and Human Development Initiative at Oxford University, and the Human Development Report Office of the UN Development Program.
"Our measure identifies the most vulnerable households and groups and enables us to understand exactly which deprivations afflict their lives," said OPHI director Sabina Alkire. "The new measure can help governments and development agencies wishing to target aid more effectively to those specific communities."
The MPI will be used in the forthcoming 20th anniversary edition of the UNDP Human Development Report. It supplants the Human Poverty Index, which has been used since 1997.
The index uses 10 major variables, including access to good cooking fuel, schooling, electricity, nutrition and sanitation.
It takes into account that people living in MPI poverty may not necessarily be income poor: only two-thirds of Niger's people are income poor, whereas 93 per cent are poor by the MPI, it found.
It showed that "multi-dimensional poverty" varies a lot within countries. In Delhi, 15 per cent are MPI-poor, compared with 81 per cent in Bihar.
 

golmaal

Banned
Pakistani bus India ko deekh deekh kar he khoosh hote rahein ge, jubke India apne problems bare teeze ke saath solve kar raha hai aur hum peeche ja rahay hain.

Dur fitey moon
 

a.khawaja

Voter (50+ posts)
Income per capita not very good but overall way better.

dude u live in a fools paradise. maybe u dint read the article.it doesn't only talk about income per capita. ill make it easier for u

1. The report also finds more 'gender equality' in conservative Pakistan than in 'tolerant' India. India is ranked below Pakistan and Bangladesh on gender equality which reflects maternal death rates, teenage pregnancies, access to education, and the number of women parliamentarians and in the workplace.

2. The Human Development Report reveals that while India ranks slightly above Pakistan in its level of 'human development' – based on life expectancy, schooling and per capita income – its wider poverty level is worse than Pakistan's.

3.It is things like healthcare and education which have India lagging behind Pakistan, Bangladesh, Nepal and Sri Lanka. These countries are well on track and India, with its fast growing economy, has still not got its act together.

now if u want i can dig up more stuff. i live in the real world mate. i understand the problems with my country. i am on a Pakistani political forum discussing Pakistani politics and trying to learn more about my country rather than going on diff Indian websites just to bash them. grow up now. we are past 60's and 70's.
 

imyrathore

MPA (400+ posts)
@behzadji

I do partially agree with you that the military establishment has played its part in bringing us to where we are. But I do fully agree with @imyrathore that there is more to it than just blaming the military establishment even if its responsible in a major way. There is something bigger that seems to be wrong with us. I think you are making it a liberal vs conservative argument which it is not in my opinion. Most of the people lie vastly in the middle of the extremes on the right or the left. The problem as I see is that somehow that vast majority among us or should I say we have lost our way. Every segment of our society failed along with the military establishment - the politicians, the academicians, the religious leaders, the business people, the bureaucracy etc etc. Its a collective failure on a massive scale and it cuts through every segment of our society. Military takeovers have made the situation worse. Though I believe that our collective failures have made it impossible for us to recover from the martial laws and learn the our lesson from history.

Another thing I agreed with @imyrathore is that we DO NEED to compare ourselves with countries who have done better themselves compared to. We may not want to compare ourselves to the Scandinavian countries but as imyrathore said we should DEFINITELY compare ourselves to Turkey or malaysia. Its as if you are in school and you are stuck at the bottom of the class - to really pull yourself out of the failing situation what you need to do is not to look around to and compare yourself to kids who are exactly in the same boat as yourself - that will simply be a disastrous strategy. If you have every been in that situation or been a teacher or a parent - you would always be asked to look for inspiration from the kids who are at the top tier and see yourself working hard and adopting the techniques to learn which have put those high performing kids achieve distinction. You could very well have a misplaced feeling of accomplishment and feel satisfied by looking around the kids who are under-performing and get inspiration - you will get basically more of the same that has made you stuck at the bottom in the first place. Its always good to look for inspiration from better performing countries instead of feeling good about lurking at the bottom of every human development index and being on the downward slide on every metric that measure development of a country

[MENTION=14890]mrk123[/MENTION]; @behzadji I Fully agree with [MENTION=14890]mrk123[/MENTION]. The reason why i support Imran Khan is because he is basically highlighting the issues and providing a simple solution which unfortunately our masses up till now haven't comprehended because of the BS dolled out by the status qou parties and the media. The media is an integral part of the mafia that runs pak cause it wont show the elite for what they are and then pushes this crap about we are better than the poor in india, bangladesh and africa but doesnt highlight that these countries like many countries have poor but they are building an economic and social infrastructure that is going to take them places. Look at our immediate neighbours india u have companies like Microsoft, Intel investing tons of dollars in R&D centres, ther major businesses have taken over western companies like Jaguar Land rover, Steel Mills etc, Bangladesh is emerging as a major textile and seafood exporter, even SriLanka despite its civil war has managed to grow and develop, and i dont have to say how China is moving forward. Unfortunately we dont have anything like this - all our industrial development has been in areas which helps the elite maintain control over the masses through cartels e.g. sugar, cement, meat etc. We don't have any type of monopoly commission which can address price controls etc.

To be honest if u wanted to describe a country that has been mismanaged then all u have to do is look at pak. Its a real shame because with the natural resources we have it should have been at the top tier of the world.
 
Last edited: