Baba ji, I know its Pervaizi mantra to always DENY everything. That in a nutshell your whole ideology. You don't have to emphasize it.
بھائی میرے تم ان سے بھی زیادہ بیوقوف معلوم ہوتے ہو - وہ بیچارے تو بنیادی عقل اور توجو سے محروم اتنے کے ایک آئی ڈی سے تھریڈ بناتا ہے اور دوسری آئی ڈی سے کمنٹ کرتا ہے پھر دوسرا آ کے کوئی کم عقلی پھیر دیتا ہے اس انتظار میں کے کوئی بھولا بسرا آ جائے جو ان سے بیوقوفانہ بحث کرے - ان بیچاروں پے ترس کھاؤ اور ان کے حال پے چھوڑ دو. اگر وہ نماز روزہ حج زکوٰۃ نہی کرنا چاہتے اور اپنا چھوٹا موٹا کلٹ بنانا چاہتے ہیں تو کرنے دو انہیں۔ قادیانیوں کے ساتھ بھی یہی غلطی کی تھی - ان کی اتنی زیادہ مخالفت کی گئی اور انہیں سیپرس کرنے کی کوشش کی گئی کے وہ اور مضبوط ہو گئے حالانکہ اگر ان کو اگنور کیا جاتا تو وہ خود بخود ختم ہو جاتے۔ یہ ان دو چار لاوارثون کو ان کے حال پے چھوڑ دو اور اپنا قیمتی وقت ضائع نہ کرو۔ وقت تمہارے پاس سب سے قیمتی چیز ہے اور اس کو خوب سوچ سمجھ کے خرچ کرو - تم نے کسی کی قبر میں نہیں جانا اور تم اسلامی تعلیمات کو مانتے ہو تو اپنا وقت ان کو بجا لانے میں گزارو