Appellate tribunal rejects Fawad Ch's nomination papers for NA-67

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

اچھا ، لوٹوں کی دعاؤں سے سب ممکن ہے ،سوچا نہیں تھا
آجکل تو پوری کی پوری جماعت لوٹا ہے
:Dفضلو اس لوٹے سے استنجا کر رہا ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
آجکل تو پوری کی پوری جماعت لوٹا ہے
:Dفضلو اس لوٹے سے استنجا کر رہا ہے

لوٹا لوٹا ،کر گئی شرمندہ ، قلندر کی یہ بات
تو جھکا جب لوٹوں کے آگے ،کر گئے سب ہاتھ

نہ رہے گا لوٹا ، نہ خریدار ،نہ لوٹے کا باپ
دیکھتا رہ ،اب ہوتا کیا ہے تیرے ساتھ
تازہ کلام

:)
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

لوٹا لوٹا ،کر گئی شرمندہ ، قلندر کی یہ بات
تو جھکا جب لوٹوں کے آگے ،کر گئے سب ہاتھ

نہ رہے گا لوٹا ، نہ خریدار ،نہ لوٹے کا باپ
دیکھتا رہ ،اب ہوتا کیا ہے تیرے ساتھ

:)
دو تو ممبر ہوتے جماعت میں ، اور لوٹے کے بھی دو حصے ہوتے ہیں
ایک ٹوٹی اور ایک پیندا

:Dلوٹے اور جماعت میں کتنی مماثلت ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
دو تو ممبر ہوتے جماعت میں ، اور لوٹے کے بھی دو حصے ہوتے ہیں
ایک ٹوٹی اور ایک پیندا

:Dلوٹے اور جماعت میں کتنی مماثلت ہے

میں تو دو سو " باجماعت لوٹوں" کی بات کرتا ہو اور تم ایک لوٹے کی ، کوئی مماثلت نہیں ہے لوگوں کی " لوٹا تبدیلی فوج " کے سامنے

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

میں تو دو سو " باجماعت لوٹوں" کی بات کرتا ہو اور تم ایک لوٹے کی ، کوئی مماثلت نہیں ہے لوگوں کی " لوٹا تبدیلی فوج " کے سامنے

تو اپنے لوٹوں کی بات کر
تجھے دوسروں کے لوٹے اپنی بیک میں لینے کا شوق ہے تو میں کیا کر سکتا ہوں

تیرے جیسے گھٹیا مولوی اس کام کے ماہر ہوتے ہیں
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
تو اپنے لوٹوں کی بات کر
تجھے دوسروں کے لوٹے اپنی بیک میں لینے کا شوق ہے تو میں کیا کر سکتا ہوں

تیرے جیسے گھٹیا مولوی اس کام کے ماہر ہوتے ہیں

میں تو ان کی بات کرتا ہوں جو تحریک انصاف کے خیمے میں گھس چکے ہیں اور تبدیلی کی امامت کیلئے صف بندھے کھڑے ہیں ، امام تبدیلی جناب علامہ عمران خان نیازی جلد تشریف آنے والے ہیں ، اور علامہ بے راز بیک پر مشکوک موجود ہیں ، دیگر افراد پریشان نظر آ رہے ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

میں تو ان کی بات کرتا ہوں جو تحریک انصاف کے خیمے میں گھس چکے ہیں اور تبدیلی کی امامت کیلئے صف بندھے کھڑے ہیں ، امام تبدیلی جناب علامہ عمران خان نیازی جلد تشریف آنے والے ہیں ، اور علامہ بے راز بیک پر مشکوک موجود ہیں ، دیگر افراد پریشان نظر آ رہے ہیں
عمران نے تو غلط کیا ہے کہ اپنے اچھے بھلے بندے ہوتے ہوے دس بیس گندے لوٹوں کو لے لیا ہے
لیکن تمھاری تو پوری جماعت ہی لوٹا ہو گئی ہے
کوئی شرم آتی ہے ؟؟؟
گو کہ دو تو بندے ہیں لیکن پوری کی پوری لوٹے کی ٹوٹی بن کے فضلو کے اندر گھس گئی ہے

بےغیرت مولوی - کراۓ کے غنڈے
 
منتظر

Minister (2k+ posts)

میں تو ان کی بات کرتا ہوں جو تحریک انصاف کے خیمے میں گھس چکے ہیں اور تبدیلی کی امامت کیلئے صف بندھے کھڑے ہیں ، امام تبدیلی جناب علامہ عمران خان نیازی جلد تشریف آنے والے ہیں ، اور علامہ بے راز بیک پر مشکوک موجود ہیں ، دیگر افراد پریشان نظر آ رہے ہیں
یار کوئی ایسا تھریڈ نہیں جا تم لوگوں جتیاں نہ پڑتی ہوں اور پھر ظلم خدا دا عوام ووٹ بھی نہیں دیتے پر تم اتنے ڈھیٹ ہو کے استغراللہ ساڈے گراں وچ ہک کتی نل اینج ہویا سی او گراں ہی چھڈ گی سی تیری بڑی ہمت اے چوہدری میں من گیا اں تینوں
:p
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس کی بد زبانی سے ساری قوم تنگ ہے ، نہ یہ الیکشن لڑے ، نہ لوگ اس کی گفتگو سنیں
آپ نے ہر با ی الکشن میں نواز شریف کی پارٹی کو سپورٹ کیا تھا کیا اس کے ترجمانوں کی زبان بہت اچھی لگتی تھی آپ کو اور پوری قوم کو ؟
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
قانون کے مطابق ساڑھے بارہ ایکڑ زرعی زمین ٹیکس کیٹیگری میں نہیں آتی ، اگر اتنی زمین نہیں توپھر ٹیکس لاگو نہیں ہوتا

https://twitter.com/x/status/1011895235910209536

اگر ایسا ہے تو اچھی بات ہے جلد کلئیر ھو جائیں گے فواد صاحب
ویسے ساڑھے بارہ ایکڑ زرعی زمیں کی سمجھ نہی اتی ، آئے بھی کیسے خود تو میں کرائے کے مکان میں رہتا ہوں
:):):)
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
one lota out

میں کسی نواز/زرداری چور کا ساتھی نہیں ، وہ بھی اب اسی لیول پر گفتگو کرتے ہیں جو تحریک انصاف نے اس قوم کو دیا ہے
یعنی وہ تحریک انصاف کو فولو کرتے ہیں ؟نوے کی دھائی میں بھی تحریک انصاف نے ان کو لیول دیا تھا ؟.آپ کو بھی صرف تحریک انصاف کے خلاف الکشنلڑنا ہے ججبکہ آپ کے لیڈرز نے پچھلی حکومت میں یہ کہہ کر جوائن کیا تھا کے وہ آپ کے نظرئیے کے قریب ترین ہیں ،ابھی بھی اگر ایک یا دو سیٹیں ملیں تو انہی کے ساتھ اتحاد کرنا پڑے گا
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
Tax chor tu khod Fawad Chuhdry Nikla. yeh sala Musharraf Ka mouth piece tha. PTI waloon nay aapnay lougoon main itni Slahiyat nahi paae kay Eik PTI kay worker ko aapna spokesperson bunatay. 20 saal main eik bhi adami is qabil nahi nikla kay spoken person bunn sukta . Es chutiya Chor ki achi chatrool hogae hai. Beghirat insaan , khod hi Tax Chor Nikla.

Array Bhai … app ki Handee Jalnay Walee Hai.... Khabr lo...

https://www.bbc.com/urdu/regional-44609714
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے ہر با ی الکشن میں نواز شریف کی پارٹی کو سپورٹ کیا تھا کیا اس کے ترجمانوں کی زبان بہت اچھی لگتی تھی آپ کو اور پوری قوم کو ؟

تحریک انصاف کے علاوہ کسی کے ساتھ جماعت کا اتحاد نہیں تھا ، یہ غلط فہمی ہے ، اگر کسی جگہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات ہے تو تحریک انصاف نے جماعت کا اتحادی ہونے کے باوجود ق لیگ ، فضل الرحمان ، ایم کیو ایم کے ساتھ ایسا اتحاد کیا

یعنی وہ تحریک انصاف کو فولو کرتے ہیں ؟نوے کی دھائی میں بھی تحریک انصاف نے ان کو لیول دیا تھا ؟.آپ کو بھی صرف تحریک انصاف کے خلاف الکشنلڑنا ہے ججبکہ آپ کے لیڈرز نے پچھلی حکومت میں یہ کہہ کر جوائن کیا تھا کے وہ آپ کے نظرئیے کے قریب ترین ہیں ،ابھی بھی اگر ایک یا دو سیٹیں ملیں تو انہی کے ساتھ اتحاد کرنا پڑے گا

نظریے کے قریب ترین والی بات دونوں جماعتوں نے کی تھی لیکن پانچ سال میں تحریک انصاف نے ثابت کر دیا کہ اسلام کا نام لینے والے اس کے ساتھ نہیں چل سکتے ، اس کی بے شمار وجوہات ہیں ، جن کے ذکر کا فائدہ نہیں ، اس لئے سب اپنا اپنا کام جاری رکھیں

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

تحریک انصاف کے علاوہ کسی کے ساتھ جماعت کا اتحاد نہیں تھا ، یہ غلط فہمی ہے ، اگر کسی جگہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات ہے تو تحریک انصاف نے جماعت کا اتحادی ہونے کے باوجود ق لیگ ، فضل الرحمان ، ایم کیو ایم کے ساتھ ایسا اتحاد کیا

نظریے کے قریب ترین والی بات دونوں جماعتوں نے کی تھی لیکن پانچ سال میں تحریک انصاف نے ثابت کر دیا کہ اسلام کا نام لینے والے اس کے ساتھ نہیں چل سکتے ، اس کی بے شمار وجوہات ہیں ، جن کے ذکر کا فائدہ نہیں ، اس لئے سب اپنا اپنا کام جاری رکھیں

آپ تحریک انصاف کے لئے آپ غیر اسلامی کا کا فتویٰ جاری کر رہے ہیں؟ آخری دن تک ان کے ساتھ پورا کرنا آپ کے اسلام کو کیسے گوارا ہوا؟
آپ کی جماعت نے ملک میں اسلام کی ترویج کے لیے کیا کردار ادا کیا؟کیوں جماعت کا کردار ایسا نہیں کے لوگ آپ کی جماعت کو قبول نہیں کرتے مسلسل رد کرتے جا رہے ہیں؟
 
iftikharalam

Auh Bhai! Khuda Ka kuch khouf nahin hai? Yani biilkul bhi nahin?
Islam Ka naam lainai walai Tehreek e Insaf keh sath nahin chal saktai? Aur yeh baat 5 saal guzarnai keh baad hukomat keh aakhir haftai main aashkaaar hui?
Intni Munafqat! Tabhi to JI kaa yeh Haaal ho gaya keh TLP sai bhi kam vote partai hain! Shabash!
Yani hum jaisai loag jo Tehreek e Insaaf keeh voter hain, woh Islam ka naam nahin laitai? Islam keh tahikaidaar sirf tum ho? Jao yaar kaam karo! Tum islam keh naam lainai waalai nahin! Sab sai barai munafiq ho! Na iss sai ziada naa iss sai kam!
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
آپ تحریک انصاف کے لئے آپ غیر اسلامی کا کا فتویٰ جاری کر رہے ہیں؟ آخری دن تک ان کے ساتھ پورا کرنا آپ کے اسلام کو کیسے گوارا ہوا؟
آپ کی جماعت نے ملک میں اسلام کی ترویج کے لیے کیا کردار ادا کیا؟کیوں جماعت کا کردار ایسا نہیں کے لوگ آپ کی جماعت کو قبول نہیں کرتے مسلسل رد کرتے جا رہے ہیں؟

میں نے فتویٰ جاری نہیں کیا نہ میری حثیت ، میں نے حقائق کی بات کی ہے ، تحریک انصاف میں اسلام پسند کم ہیں ،مفاد پرست زیادہ ہیں ، جن کو اسلام پسند نہیں وہ ہی اتحاد میں رکاوٹ تھے اور ابھی تک ہیں ، خیبر میں وزارت تعلیم واپس لیکر جوکام کیا تھا وہ مجھے یاد ہے ، لیکن حکومت تحریک انصاف کی مجبوری تھی ،جماعت نے پھر بھی ساتھ دیا
 
جماعت کو نہیں چاہئے تھی حکومت؟ اور جماعت نے غیر اسلامی حکومت کا ساتھ دیا ایسا اسلام کب سے ہو گیا ؟
 
Back
Top