sajid khokhar
Banned
Ap 1 Litre petrol pe Govt. ko kitna Tax dyte hain? – Janiye iss Report mein!
Last edited:
reference please[FONT=PDMS_IslamicFont]اور اسی طرح ہم نے ہر بستی میں بڑے بڑے مجرم پیدا کئے کہ ان میں مکاریاں کرتے رہیں اور جو مکاریاں یہ کرتے ہیں ان کا نقصان انہیں کو ہے اور (اس سے) بےخبر ہیں [/FONT]
او نا کرو یار۔۔۔۔
یہ غلط الزامات اپنے بھولے بھالے بھالو پہ کیوں لگاتے ہو۔۔۔
مفکر حضرات کو یہ حقیقت فراموش نہیں کرنی چاہیئے کہ حکومتی آمدنی کے ذرائع ٹیکسز ہوتے ہیں ، پٹرولیم پراڈکٹس کو ٹیکس فری کر کے بجٹ خسارہ میں خوفناک اضافہ کرنے کی غلطی کوئی حکومت نہیں کر سکتی
پٹواری حضرات کو یہ بات ذہن نشین رکھنی چاہیے کہ
جاپان میں ٢ سال قبل تک سیلز ٹیکس ٥فیصد تھا جو اب ٨ فیصد ہے
اور
نورے تیلی نے تیل پینے کے ساتھ ساتھ سیلز ٹیکس ١٠ فیصد رکھا ہوا ہے
اب سہولیات دیکھ جاپان کی جو وہ قوم کو دیتے ہیں اور نورا تیلی صرف لیتا ہے
دیتا صرف اپنے نو رتنوں کو ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|