سرکاری زمین غیرقانونی قبضہ سے واگزار کرلی، ایک مستحسن اقدام- اب وقت ہے کہ قبضہ گیر کے خلاف بھی سخت سے سخت کاروائی ہو- اس شخص کے خلاف کیس دائر ہو، الیکشن کمیشن کو اطلاع ہو اور اسے ہمیشہ کے لیے عوامی عہدے کے لیے نااہل قرار دیا جاۓ، ورنہ تو یہ اسمبلی ممبر بننے کے بعد انہی زمینوں پر قابض ہوں گے