oh je aap nay tu bohat bari information revealed ker de us kay leya aap ka shukriaiftikhar pppp ka bacha jumra hai
ماوّ زے تنگ نے اپنے نوجوانوں سے کہا تھا کہ اگر ترقی کرنی ہے تو سارے فتنہ دانشور مار دو تو اُس قوم نے ایسا ہی کیا تھا اور آپ خود اپنی آنکھوں سے دیکھ لو چین کی ترقی اور اب پاکستان میں بھی ایسا ہی کرنا پڑے گا پاکستان کو بچانے کے لیے
ehle-e-ilm to sirf ap hee ho. in ko kya pta ye log jahil hain. ap in ko tuition diya kro.یہ پوائنٹ جو انصار عباسی بتا رہے ہیں یہ نوٹ کرنے والا ہے کہ رسول کریم نے کسی منافق کو قتل نہی کروایا اور کوئی جنگ منافقوں کے خلاف نہی ہوئی .... کیوں کہ جو کلمہ پڑھتا ہے آپ اس کو قتل نہی کر سکتے
لیکن ہمارا کوئی بھی جہادی ملا یہ بات نہی سمجھتا تو خود اپنی عاقبت خراب کر رہے ہیں
جو اسلام یہ لوگ پیش کر رہی ہیں ، وہ اسلام نہی ہے ...ان کو دھوکہ ہو گیا ہے ، کیوں کہ کم علم ہیں بیچارے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|