Ansar Abbasi aur Iftikhar me garma garmi hogayi

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
افتخار کے مغز کو نورے کا پیسہ چڑھ گیا ہے آج کل

یہ دوسرے پروگراموں میں بھی کاٹ کھانے کو دوڑتا ہے ، پاگل کتے کی طرح
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ پوائنٹ جو انصار عباسی بتا رہے ہیں یہ نوٹ کرنے والا ہے کہ رسول کریم نے کسی منافق کو قتل نہی کروایا اور کوئی جنگ منافقوں کے خلاف نہی ہوئی .... کیوں کہ جو کلمہ پڑھتا ہے آپ اس کو قتل نہی کر سکتے

لیکن ہمارا کوئی بھی جہادی ملا یہ بات نہی سمجھتا تو خود اپنی عاقبت خراب کر رہے ہیں

جو اسلام یہ لوگ پیش کر رہی ہیں ، وہ اسلام نہی ہے ...ان کو دھوکہ ہو گیا ہے ، کیوں کہ کم علم ہیں بیچارے
 
tijaz

MPA (400+ posts)
Although I am not a big fan of Ansar Abbasi, but he was being misquoted by Ifti. I think Ansar is a man of principle. He is very clear and consistent in his thoughts and that is why he gets mulled by others time and again.
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
کیا ھوا اگر پا افتی نے انسار منافق کو ان لوگوں کو نظریاتی ساتھی کہہ دیا جو بندوق کے زور پر دوسروں کو قتل کرتے ھیں اور جن سے یہ مزاکرات کے نام پر جپھیاں ڈالنے کی ترغیب دیتا ھے تو اس پر پھدکنا کیسا۔۔ یہ سب باتیں تو عیاں ھیں کہ کلمہ گو مسلمانوں کو مذھبی عدم برداشت اور نفرت کی انتہا پر مارنے والا گروہ کون ھے۔۔۔ عمر ساری ان کی گود میں بیٹھ کر نظریاتی حکائتیں لکھتا رھا اور اب ساتھی کہنے پر اتنا غصہ؟
 
sayjimy

Councller (250+ posts)

mera aur app ka ansar abasi se ikhtlaaf ho sakta hai per yahan insar abbasi theek hai aur iftekhar ahmed galat ke us ki puri baat nahi suni na us pe goor kiya ke kya keh raha hai i agre with ansar abbasi (per is clip ki had tak baqi muje bi bohat ikhtlaaf hain ansar abbasi se)
 
آپ غور کیجئے۔۔ جب انصار منافق عبداللہ بن ابی کی مثال دے کر برداشت اور رواداری کی بنیاد بنا رھا تھا کہ اسلام میں زندگی کی کتنی اھمیت ھے(حالانکہ عبداللہ بن ابی نے کسی انسان کےقتل کرنے کا اقرار نہیں کیا تھا ورنہ اسے جینے کا حق نہ ملتا)تو اس کی حق شناش جعلی نگاہیں یہ ادراک کرنے سے کیوں قاصر رہیں کہ کون لوگ ھیں جو ھمارے ملک میں انسانوں کو کافر سمجھ کر مارتے ھیں اور زندگی کاحق چھیننے کا علی الاعلان اقرار کرتے ھیں۔۔ اصل جہادتو ان کے خلاف لکھنا اور بولنا ھے تاکہ قوم ان کے چہرے پہچان سکے لیکن مجال ھے جو اس انتشار میراثی نے کبھی ان کے خلاف بُوتھی کھولی ہو۔۔بلکہ یہ تو ان کو مزاکرات کے نام پر قانونی سرپرست بنانا چاہتا ھے۔۔ اب اگر افتحار نے اسے یہ کہہ دیا کہ زندگی کی اھمیت کی بات اپنے ساتھیوں کو سمجھاؤ تو اس میں برا ماننے والی کیا بات ھے۔۔
 
app ki meharbani ho gi video ko ik bar phir dekhain k wo kehna kya chah raha hai
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
انتشار عباسی کو خالی ہم ہی نہیں سب لوگ پہچان چکے ہیں کیوں کے یہ کبھی کھل کر ان ظالمان کے خلاف نہیں لکھا ہے اور ایک پروگرام مجھے یاد ہے جس میں اس نے طالبان طرزحکومت کو آئیڈیل کھا تھا اور یہ وہی سوچ رکھتا ہے جو کے ان ظالمان کی ہی ہے
 
Last edited:

desan

President (40k+ posts)
Although I am not a big fan of Ansar Abbasi, but he was being misquoted by Ifti. I think Ansar is a man of principle. He is very clear and consistent in his thoughts and that is why he gets mulled by others time and again.

Man of principles on certain issues, but
still toes the line of NS on most occasions!!!
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
لبرل فاشٹ خود سمجھتے نہیں دوسروں کو سمجھانے کا مشورہ ضرور دیتے ہیں
 
alisyed

Councller (250+ posts)
افتخار کے مغز کو نورے کا پیسہ چڑھ گیا ہے آج کل

یہ دوسرے پروگراموں میں بھی کاٹ کھانے کو دوڑتا ہے ، پاگل کتے کی طرح

lol........
 
Back
Top