Another video of Imran Khan and Bushra Bibi from Inside shrine making dua

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
میں عام طور پر ایسی پوسٹس کو نظر انداز کرتا هوں

پر جب اس بی بی کے پہلے شوھر کو دیکھتا هوں تو خوف آتا ھے

بیچارہ ذہنی مریض اور بلکل برین واشڈ ھو چکا ھے . اس بی بی کے پانچ جوان
بچے کیا سوچتے هوں گیں یا ان کے دل پر کیا گزرتی ہو گی
اس کے بچے وہی سوچتے ہیں جو کلثوم بی بی کے سوچتے ہیں کہ ماں کو چھوڑو حکومت کو دیکھو کب آتی ہے
اس کلثوم بیچاری کا بھی ....ہو چکا ہے
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
36425030_1048457798654426_9148357976308842496_n.jpg
 

citizen12

Minister (2k+ posts)
I also respect every one , until he abuse me with my parents ...


کیا ہم خان کے لئے دعا نہی کر سکتے اور اپنے لئے بھی ؟؟؟
لوگ اتنے تنگ نظر ہیں کہ دعا کو بھی ٹھیک نہی سمجھتے
sir maafi chahata hoon lekin ager jaan ki aman paon to arz hey k aap ki dua thori si khatarnak lag rahe hey.
aur gali deney ka haq kisi ko bhi kisi bhi halat mein nahe hey. i know log pakistan mein beger kisi waja k bhi galian de detey hein. mein 10 saal pakistan mein raha hoon school college pakistan sey hey to ye cheezein janta hoon mein.
 

fahad66

MPA (400+ posts)
میں عام طور پر ایسی پوسٹس کو نظر انداز کرتا هوں

پر جب اس بی بی کے پہلے شوھر کو دیکھتا هوں تو خوف آتا ھے

بیچارہ ذہنی مریض اور بلکل برین واشڈ ھو چکا ھے . اس بی بی کے پانچ جوان
بچے کیا سوچتے هوں گیں یا ان کے دل پر کیا گزرتی ہو گی


bhai tu goud le lay un bachon ko agar tujh bari fikar hai toh
 

citizen12

Minister (2k+ posts)
!میں بھی ان کی ہر پوسٹ پڑھتا ہوں . پہلے میں سیریس لیتا تھا اب ہنسی مذاق کے لیے. بابا جی بہت مزاحیہ ہیں
i dont know him personally but i found him very nice and intresting guy.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
sir maafi chahata hoon lekin ager jaan ki aman paon to arz hey k aap ki dua thori si khatarnak lag rahe hey.
aur gali deney ka haq kisi ko bhi kisi bhi halat mein nahe hey. i know log pakistan mein beger kisi waja k bhi galian de detey hein. mein 10 saal pakistan mein raha hoon school college pakistan sey hey to ye cheezein janta hoon mein.
بھائی اگر آپ کی خان کے لئے دعا ٹھیک نہی لگی تو ڈیلیٹ کرتے دیتے ہیں
 

tansarbh

Senator (1k+ posts)
Is qaum ka masla na corruption hai, na load shedding, na saaf paani, na qarz. Sab say bara masla hai IK ka kutta, IK ki BV aor IK ka bosa! Phir kehtay hain jo karwa raha hai Amreeka karwa raha hai. :)
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,

اگر تم جیسے سارے حرامزادے پٹواری پاکستان کے تمام مزاروں کے مجاوروں کے لئے اپنے اپنے گھروں میں " مفتہ" بھی لگا لیں، تب بھی تمہارے باپ نواجے لوہار کو دنیا کی کوئی طاقت شلوار نہیں پہنا سکتی
 

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)

اس پہ امت کا اتفاقِ ہے کہ اللہ کے علاوہ کسی کو سجدہ نہیں کیا جا سکتا۔ مسلمانوں کے مختلف سکول آف تھاٹس میں ایسا کرنے کی صورت میں جو حد مقرر ہوتی ہے اس پہ اتفاق البتہ نہیں ہے۔ احناف یعنی کے فقہ ء حنفی سے تعلق رکھنے والے سنی سکول آف تھاٹ کہتے ہیں غیر اللہ کو سجدہ کرنا حرام ہے۔ جب کہ احناف ہی کے دوسرے سکول آف تھاٹ جو کہ بِرصغیر میں دیوبندی یا وہابی کہلاتے ہیں ان کے نزدیک اللہ کے بغیر کسی کو سجدہ کرنا شرک کی حد میں آتا ہے۔ دونوں سکول آف تھاٹس کی اپنی اپنی توجیحات ہیں۔ ہماری فیس بکی بونگیاں پہ مشتمل توجیحات نہیں بلکہ عقل پہ مبنی توجیحات ہیں اور کئی کئی چپپٹرز پہ مشتمل بحثیں اور کتابیں موجود ہیں،۔ حرام سمجھنے والے اور شرک سمجھنے والے دونوں طبقے اپنی رائے پہ بلاجواز قائم نہیں ہیں بلکہ قران و حدیث سے استدلال کرتے ہیں۔ اس پہ بہرحال سبھی متفق ہیں کہ غیر اللہ کو سجدہ نہیں کیا جا سکتا۔
بالکل اسی طرح بوسہ دینے کےلیے جھکنے پہ بھی مختلف آراء پائی جاتی ہیں۔ سعودی شاہ عبداللہ کے دور میں ایک سعودی عالم نے سلام لیتے وقت جھکنے پہ پابندی عائد کر دی تھی، ان عالم کے نزدیک سلام لیتے وقت جھکنا بھی غیر اللہ کے سامنے جھکنے جیسا تھا۔ یہ سلفی سکول آف تھاٹ کی ایک مثال ہے۔ اہلسنہ کہلانے والا وہ طبقہ جو امام ابوحنیفہ رح کی تقلید کرتا ہے۔ اور ان کی تقلید کے ساتھ امام ابو منصور ماتریدی اور امام ابوالحسن العشری (رح) کی تقلید کرتا ہے ان کے نزدیک تعظیم میں بوسہ دینا بالکل جائز عمل ہے۔ جو بوسہ دینے کےلیے جھکنے کو ناجائز قرار دیتے ہیں ان کا استدلال بھی قران و حدیث پہ مبنی ہے اور جو بوسہ دینے کےلیے جھکنے کو جائز سمجھتے ہیں ان کا استدلال بھی قران و حدیث پہ مبنی ہے۔

اب عمران کے عمل کی طرف آتے ہیں کہ شیخ فرید الدین گنج شکر رح کے مزار پر اس کا بوسہ غلط تھا یا نہیں۔ ایک بات کلیئر کر لو، جب وہ خود کہہ رہا ہے کہ میں نے سجدہ نہیں کیا بلکہ بوسہ دیا ہے تو تم میں سے کسی کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ اس پہ سجدہ تھوپ دو۔ شرعی طور پر یہ بدگمانی بھی ہے اور تہمت بھی اور شرک کا الزام دینا بذاتِ خود ایک گناہ ہے۔ خیر میرا استدلال یہ ہے کہ یہ بالکل ٹھیک اور درست عمل تھا۔ گو کہ عمران کو قطعی علم نہیں کہ اس نے چوکھٹ پہ بوسہ کیوں دیا بلکہ اس نے صرف اپنی مسز کے کہنے پہ ایسا کیا۔ لیکن اس کے باوجود میں عمران کا یہ عمل درست سجھتا ہوں۔ میں اپنے اساتذہ سے ملوں تو جھک کے ان کے پاؤں لازمی چھوتا ہوں اس خیال کے تحت کہ میں انہیں کے قدموں میں بیٹھ کے پڑھتا تھا۔ خانہ ء تصوف میں چیزیں علامتی طور پہ اختیار کی جاتی ہیں۔ چوکھٹ پہ بوسے کا مطلب کسی بھی چیز کا اظہار ہو سکتا ہے، عاجزی کا، صاحبِ مزار سے اپنی وابستگی کا۔ لیکن مسئلہ وہ بوسہ نہیں تھا جو عمران نے دیا۔

مسئلہ یہ ہے کہ ایک خالصتاََ ایسی بحث جو طریقت کے اصولوں یا فقہ کے ضابطوں پہ مشتمل ہے وہ سیاست دانوں کے ہاتھ لگ گئی ہے۔ یا ان اینکرز اور فیس بکیوں کے ہاتھ جن کے اپنے اپنے فائدے نقصان ہیں اس مسئلے سے۔ اس معاملے کو ہر صحافی، ہر سیاست دان اپنے اور عمران کے فائدے یا نقصان کےلیے اپنے طور پر اپنی طرف کھینچ رہا ہے۔ عمران کے مخالف کسی بھی شخص کو یہ پروا نہیں ہے کہ عقیدہ ء توحید کہیں سے متاثر ہوا۔ نا ہی عمران کے حامیوں میں سے کسی کو تصوف یا عاجزی سے کوئی غرض۔ جو دو پارٹیاں یہ ڈسکس کر رہی ہیں ان کی نیت کو دیکھیں تو یہ ہے کہ "عمران کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے" یا پھر "عمران کی ساکھ کو نقصان نہیں پہنچانا"۔ کون سی توحید اور کون سا تصوف بھائی؟ توحید پرستوں کے چیمپیئن ساجد میر صاحب کل تک کیا ختمِ نبوت میں ترمیم کرنے والوں کے ساتھ نہیں تھے اور تمام دیگرعلماء بھی؟ شرم کی اشد ضرورت ہے ہمیں۔
36429500_629385314103706_7675843832038031360_n.jpg
 

Back
Top