fahid_asif
Senator (1k+ posts)
وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا کے بیانات کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے ججوں پر مشتمل کمیشن قائم کیا جائے اور اگر الزامات درست ثابت ہوں تو ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دے کر نشان عبرت بنا دیا جائے۔
ڈیرہ غازیخان میں ییلو کیب سکیم کی قرعہ اندازی کے موقع پر خطاب کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ ییلو کیب سکیم کا مقصد بے روزگاری میں کمی لانا ہے۔تاہم ملک اور صوبے میں جتنی غربت اور بے روزگاری ہے اس کےلئے بیس ہزار تو کیا بیس لاکھ گاڑیاں بھی کم ہیں۔جنوبی پنجاب میرے لیے انتہائی اہم ہے اسی لیے یہاں کی 31 فیصد آبادی کےلئے ییلو کیب سکیم کا چالیس فیصد کوٹہ مختص کیا گیاہے۔ دانش سکول ،ماڈل ویلج اور آشیانہ سکیمیں یہاں کے عوام کا حق ہیں جو انہیں دیا جارہا ہے۔میاں شہباز شریف نے مزید کہا کہ وفاق میں بیٹھے ہوئے کمیشن ایجنٹوں نے دوسال گزر جانے کے باوجود پنجاب میں نو سو میگا واٹ بجلی کے منصوبوں پر کام شروع نہیں ہونے دیا۔
And all of us know very well that IK demanded this in his interview with Javed ch. yesterday just after the press conference by ZM.Shame.....................................