Another Lynching of a man

Cyber_Security

Chief Minister (5k+ posts)
تمہارے خیال میں جس معاشرے میں انصاف کے ساتھ شراب پی جائے، ایمانداری کے ساتھ زنا کیا جائے، سچ بول کر خنزیر کھایا جائے، نظم و ضبط کے ساتھ سودی لین دین کیا جائے وہ اسلامی معاشرہ ہے
تو پھر مودودی نے ایک اسلامی ملک چھوڑ کر ایک غلیظ ملک امریکا میں اپنے بیٹے کو کیوں سیٹ کروایا اور علاج کے لئے اسلامی ملک چھوڑ کر امریکا کا انتخاب کیوں کیا ؟
کیا پاکستان میں ڈاکٹرز مر گیے تھے ؟ کیا۔سوور کھانے والوں اور شراب
پینے والوں سے علاج کرانا ضروری تھا ؟
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
ایک چوٹی سی بات آپ کی سمجھ میں کیوں نہیں آ رہی ؟

آپ پاکستان بننے سے پہلے کی بات کرنے لگے ؟ اس وقت ہی کہ دیا گیا تھا کے پاکستان بننے کے بعد اس میں سیکولر ازم نہیں ہو گا البتہ ہندوستان کے مسلمانوں کو سیکولر ازم دیا جایے گا ۔
ڈاکٹر اسرار اگر انڈیا میں ہوتے تو سیکولر ازم مانگرہے ہوتے ۔
آآزادی سے پہلے تو مولانا وحید بھی سیکولر ازم کو بہت موٹی گالی دیتے تھے
لیکن جب انڈیا میں رہنا پڑا تو سیکولر ازم اسلامی ہو گیا

مسلمان آج کی دنیا کی سب سے منافق قوم ہے، یہ جہاں اکثریت میں ہوں وہاں اسلام نافذ کرتے ہیں، اقلیتوں کے حقوق سلب کرتے ہیں اور جہاں یہ اقلیت میں ہوں وہاں یہ سیکولرزم مانگتے ہیں اور اپنے لئے برابر کے حقوق چاہتے ہیں۔ اقبال ہو، جناح ہو یا کوئی بھی مسلمان، یہ سب منافق تھے۔ اقبال خود مغربی ممالک میں جاکر تعلیم حاصل کرکے آیا، اور قوم کو آکر مغربی تعلیم اور انگریزی سے متنفر کرنے لگا

لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی
ڈھونڈلی قوم نے فلاح کی راہ
روشِ مغربی ہے مدنظر
وضعِ مشرق کو جانتے ہیں گناہ

اسی طرح جناح بھی منافق تھا، خود اس کا سارا طرزِ زندگی ویسٹرن تھا، مگر قوم کو اس نے اسلام کے نعرے کے پیچھے لگا دیا۔۔
 
یہ بھی یاد رکھیں کے مودودی اور ڈاکٹر اسرار ۔ دونوں نے اپنے بچوں کو امریکا تعلیم کے لئے بھیجا ۔ مودودی کا بیٹا وہیں سیٹ ہوگیا ۔اسی لئے مودودی نے اپنے آخری ایام امریکا میں گزارے
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
یہ بھی یاد رکھیں کے مودودی اور ڈاکٹر اسرار ۔ دونوں نے اپنے بچوں کو امریکا تعلیم کے لئے بھیجا ۔ مودودی کا بیٹا وہیں سیٹ ہوگیا ۔اسی لئے مودودی نے اپنے آخری ایام امریکا میں گزارے

یہ جتنے اسلام کے پرچارک ہیں، ان میں سے بیشتر کے ساتھ یہی معاملہ ہے، اپنی اولادیں انہوں نے ویسٹ میں سیٹل کی ہوتی ہیں، قاضی حسین احمد کی اولاد کے بارے میں بھی یہی سنا ہے، اوریا مقبول جان جو ہر وقت امریکہ اور یورپ کے خلاف قوم کو بھاشن دیتا ہے، اس کی دونوں بیٹیاں امریکہ میں سیٹل ہیں۔
 
Back
Top