Cyber_Security
Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے تو مولانا وحید الدین کا ٹھیک ٹھاک مذاق اوڑا دیا - لکن آپ نے ٹھیک کرا ہر جگہ مولانا وحید الدین پوھنچ جاتے تھے سیکولر ازم کی تعریفیں کر کر کے تھکتے نہیں تھےمیں نے کبھی کانگریس کے سیکولر ہندو کو ہندو ازم کو مسترد کرتے نہیں سنا۔ البتہ اسلام کو مسترد کرنے
والے سیکولر مسلمانوں کی قطار لگی ہوئی ہے