خبریں تو اچھی ہوتی ہیں کیوں کہ خبریں بہت سیاسی ہوتی ہیں
حالات برے ہی ہوتے ہیں کیوں کہ حالات غیر سیاسی ہوتے ہیں
جناب عرض ہے خبر اگر آپ نے پڑھی تو ہوگی آخری سطر میں نمونہ کے ہاتھوں فوت ہونے والے بچوں کا ذکر ہے جو کے ١٩ % ہے یہ ایک بہت بڑی تعداد ہے خود ایک باپ ہونے کے ناطے میں اولاد کا درد سمجھ سکتا ہوں خیبر پختون خوا ہ میں بہت کچھ ہوا ہوگا مگر میرے لیے یہ سب سے بڑی خبر ہے وجہ صرف بچوں کی جان بچنے کی اطلاح
الله کبھی نا آپ کو ایسی تکلیف میں مبتلاہ کرے خسرے کے ہاتھوں فوت ہونے والے بچوں کے والدین سے جا کر پوچھیں کس درد سے گزرتے ہیں وہ لوگ اور وہ بھی مرتے دم تک تو آپ کو شاید احساس ہو اس خبر کی اہمیت کا
آپ کی لکھائی اور جذبات کی سنجیدگی کا میں احترام کرتا ہوں
میں طنز کر رہا ہوں اس ملک میں جاری میڈیا کہانیوں پر اب سب ہی خبروں اور اشتہارات کا سہارا لیتے ہیں
پنجاب اور سندھ حکومتوں نے کتنا پروپیگنڈا کیا مگر زمینی تکلیفیں ویسی ہی ہیں
خبریں تو اچھی ہوتی ہیں کیوں کہ خبریں بہت سیاسی ہوتی ہیں
حالات برے ہی ہوتے ہیں کیوں کہ حالات غیر سیاسی ہوتے ہیں
خبریں اچھی بھی ہوتی ہیں جیسی یہ والی
دماغ میں خنّاس ہوتا جیسا کہ جیسے کویٴ ساحر منفی پہلو ڈھونڈنے میں مشتاق ہو
حکومتیں تو ہمیشہ بری ہوتی ہیں
:biggthumpup:مگر چمچے ان سے زیادہ برے ہوتے ہیں جو ہر جھوٹ پر واہ واہ کرتے ہیں
توبہ توبہ یہ چمچے بہت سیاسی ہوتے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|