Annie
Moderator
محترم ممبران ، جیسا کے آپ سب بھی جانتے ہیں کے ماڈریشن کے اوپر بہت سے اعتراضات کئیے جا رہے ہیں کے ماڈز خاص نظرئیے کے مالک ہیں انصافیوں کو سپورٹ کرتے ہیں کسی مسلک کے خلاف ہیں ..کبھی کہا جاتا ہے کے ہمیں بین کیا لیکن دوسرے ممبر کو بین نہ کیا .یہ بھی کہا گیا کے ماڈز بہت ناانصافی کرتے ہیں ایک سوچ یہ بھی ہے کے بین بے جا لگایا جاتا ہے کسی کی راۓ میں بین لگانا ہی نہیں چاہئیے .بلکے پہلے سے لگے بین بھی ہٹا دینا چاہئیں ...ہر ممبر اپنی سوچ رکھنے اور شیئر کرنے کا حقدار ہے اور فورم انتظامیہ ہر ممبر کی آواز کو اہمیت دیتی ہے ..ہر ممبر کے گلے شکوے کا ازالہ ضروری ہے .اس صورتحال کا ایک حل میں نے عدیل صاحب سے شیئر کیا میں انکی شکر گزار ہوں انہوں نے اس پر عمل بھی کر دیا ہے
آج سے ہر وہ ممبر جو بین ہوگا اس پر بننے والی تھریڈ جو پہلے صرف انتظامیہ تک ہی محدود تھی اب میری گزارش پر عدیل صاحب نے انھیں پبلک کر دیا ہے تاکے ہر اعتراض کرنے والے ممبر کو پتا چلے کے بین کی کیا وجوہات تھیں .کتنے لوگ ہر جانب سے رولز کی وائلیشن پر بین ہوتے ہیں. اب فورمی کمیونٹی کو پتا چلے گا کے کس کا کیا جرم تھا اور کون کون آج کس ماڈ کے ہاتھوں بین ہوا ..ہر بیہودہ پوسٹ اس ممبر کی بین تھریڈ میں ایڈ ہوگی جو صرف ماڈز ہی نہیں اب ساری فورمی کمیونٹی دیکھے گی کے اس ممبر کو کیوں بین کیا گیا یاد رہے یہ پلان تھریڈز نہیں آٹو میٹڈ تھریڈز ہیں .یہ فورم کی ماڈریشن کو ٹرانسپیرنٹ بنانے کی سمت میں ایک قدم ہے یہ تھریڈز ماڈز کے لیے بھی پریشر ٹولز ہونگی اس لیے کے صرف باسز ہی نہیں اب فورم کے ممبران بھی دیکھ سکیں گے اب سب ماڈز کو زیادہ بہتر اسٹینڈرڈ سے کام کرنا پڑے گا ...تھریڈ ممبران کے کمنٹس کے لیے بند رہے گی.. میری اور انتظامیہ کی یہ کاوش ہے آپ لوگوں کی شکایتیں دور کرنے کی ........اس بارے میں اپنی راۓ شیئر کریں
It is under quick link section: Please do visit it to keep yourself updated about banned members:

- Featured Thumbs
- http://oi68.tinypic.com/1ghk75.jpg
Last edited: