Buzdil Khan will do anything to support his allies.
اچھا اور مفید مشورہ مشورہ ہے اگر کوئی دماغ سے سوچے
Imran Khan has no political acuemen. He is a jerk.
یہ مکمل پاگل ہو گیا ہے ۔ اپنی جان بچانے کے لئے طالبان کی دبے لفظوں حمایت کرتا ہے ۔
یہ طالبان کا دفتر پشاور میں خود کیوں نہی کھول لیتا۔
کس کی اجازت کا انتظار ہے ؟۔
خان صاحب کو چاہیے کو ایک دو ماہ کے لئے بیان بازی یا انٹرویو دینے سے پرہیز کریں. اس جنگ کے تینوں فریق یعنی طالبان، آرمی، اور حکومت پر انکا کوئی کنٹرول نہیں لہذا اس ملک میں امن ہونا چاہیے وہ جنگ کے زریعہ ہو یا مذاکرات کے زریعہ، اس میں خان صاحب کا کوئی لینا دینا نہیں. لیکن اس میڈیا اور سیاست دانوں نے سازش کے تحت خان صاحب کے اندر ہوا بھر دی ہے ایسا ماحول بنا دیا ہے کہ اس دہشت گردی میں جنگ کا سارا نزلہ صرف اور صرف خان صاحب پر کرتا ہے. خان کو چاہیے کہ تھوڑی سیاست سیکھے اور تیل دیکھے اور تیل کی دھار دیکھے. ہمیں خان صاحب کی نیت اور خلوص پر کوئی شک نہیں لیکن پاکستان میں نیت اور خلوص نہیں سیاسی داؤ پیچ کام آتے ہیں. میڈیا نے خان کو طالبان سپوٹر بنا دیا ہے اور یہ چیز شاید انکے ان حامیوں کو بھی بدگمان کردے جو کہ شہری علاقوں کے پڑھے لکھے، مڈل کلاس اور اپر مڈل کلاس میں شامل ہیں. بدقسمتی سے یہ جنگ اب مسلکی جنگ بن رہی (چکی) ہے اور خان صاحب کو اپنا دامن بچانا چاہیے
مشورہ تو ٹیھک ہے لیکن لیڈر میدان سے بھاگتے نہیں اگر نورے پٹواری کی طرح عمران خان بھی چھپ بیٹھ گیا پھر تو نورے پٹواری اور عمران خان میں کوئی خاص فرق نہیں رہا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|