بات لیڈرشپ کی نہیں دونوں فریق پر عمران خان کا کوئی کنٹرول نہیں اسلئے تیل دیکھو اور تیل کی دھر دیکھو.مشورہ تو ٹیھک ہے لیکن لیڈر میدان سے بھاگتے نہیں اگر نورے پٹواری کی طرح عمران خان بھی چھپ بیٹھ گیا پھر تو نورے پٹواری اور عمران خان میں کوئی خاص فرق نہیں رہا
باقی یہ بات طالبان پر کلیر کر دینی چاہیے کے تشدد سے اسلام نافذ نہیں کیا جاسکتا اور انکو ہتھیار چھوڑنے پرائے جوابن وہ حکومت سے غیر قانونی ہلاکتوں سے باز رہنے کا کیہ سکتے ہیں