An interesting analysis of Imran khans best friends business interests in PTI.

1-Man-Army

Senator (1k+ posts)
kaisa mouqa........in haram khoroon k sath mouqa.mazaq na karo.........
نہیں میں نورا برادرز کی بات نہیں کررہا میں تو عمران کی بات کررہا ہوں.یہ حرام خور تو 30 سال سے اقتدار کے آم اور غریب عوام کا خون چوس رہے ہیں.
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
عمران کو [HI]ایک موقع دو[/HI] بس.بس. امیدوں پر پورا اترے تو بسمم اللہ ورنہ پھر کسی دوسرے کو آزما لینا...ہر کوئی سقراط بقراط بننے کی کوشش نہ کرے.

یہی تو سارا جھگڑا ہے۔ ایک موقع دے دیا تو کھیل ہمیشہ کیلئے اِن کے ہاتھ سے نکل جائے گا۔
عوام نے اگر ایک بار میرٹ، خوشحالی، سچی گُڈ گورننس اور بہار کی تازہ ہواؤں کا مزہ چکھ لیا اِن کی چھابڑیاں تو سمجھو اُلٹی گئیں نا۔ پھِر کون اِنکو مُنہہ لگائے گا ۔ ۔ ۔ ۔
دیکھتے نہیں سر سے لیکر پاؤں اور "درمیانی ہر علاقے" کا زور کیوں لگا رہے ہیں یہ نورے کتورے؟
 
ترابی صاحب. اگر عوام میرٹ, خوشحالی,اچھی گورننس اور بہار کی تازہ ہواؤں کا مزہ چاہتے ہیں تو پھر انہیں ہی فیصلہ کرنا ہے..عمران خان کو اسی عوام نے ایک موقع دینا ہے اگر وہ اپنے حالات بہتر کرنا چاہتے ہیں وگر نہ جو اب تک زندگی جیسے تیسے گذری ہے کہیں زندگی گذارنا ہی مشکل نہ ہوجائے..اللہ اپنا رحم فرمائے.آمین.​
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Yaar PMLN ab .... ka zore bhee laga le to jeet nahin saktee.. and PMLN is full of any corruption and crime possible.
 
IMRANKHAN1

Minister (2k+ posts)
Awesome, you genius buddy
images
... Love IK

یہی تو سارا جھگڑا ہے۔ ایک موقع دے دیا تو کھیل ہمیشہ کیلئے اِن کے ہاتھ سے نکل جائے گا۔
عوام نے اگر ایک بار میرٹ، خوشحالی، سچی گُڈ گورننس اور بہار کی تازہ ہواؤں کا مزہ چکھ لیا اِن کی چھابڑیاں تو سمجھو اُلٹی گئیں نا۔ پھِر کون اِنکو مُنہہ لگائے گا ۔ ۔ ۔ ۔
دیکھتے نہیں سر سے لیکر پاؤں اور "درمیانی ہر علاقے" کا زور کیوں لگا رہے ہیں یہ نورے کتورے؟
 
adnan271k

MPA (400+ posts)
I have nothing to do with PML N. I am a PTI member for 5 years now. i left in between when i did a press conference against mehmood rashid. but i have joined again and i will contest internal elections against saif niazi
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
Agar yeh koi daleel hai tu PTI ki had tak tu abhi sirf "imkaan" ya khadshat ki had tak hai, fori taur par un ko tu jootay laga denay wajib hain jo hukmaran jama'at se faeday utha rahay hain 10 saal se.
 
shiningstar

Minister (2k+ posts)
نہیں میں نورا برادرز کی بات نہیں کررہا میں تو عمران کی بات کررہا ہوں.یہ حرام خور تو 30 سال سے اقتدار کے آم اور غریب عوام کا خون چوس رہے ہیں.
jis nay awam ki kamai say plane kharida hai wo bhe haram khor aur us ko sath walay bhe..........
 
Back
Top