Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
مسلم لیگ ق سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر پیداوار امیر مقام نے مرضی کی وزارت نہ ملنے پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے.
امیر مقام نےاپنا استعفیٰ پارٹی صدر چودھری شجاعت حسین کو پیش کر دیا ہے. زرائع کے مطابق امیر مقام نے پیداوار کی بجائے بجلی و پانی کی وزارت کا مطالبہ کیا تھا اور اس کے لیے انہوں نے ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دی تھی. ڈیڈ لائن گزرنے اور پارٹی قیادت کی طرف سے مطمئن نہ کیے جانے پر انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا.

[HI]Look at this hippopotamus , just looking for bribes , not concerned with whats going on in the country.. [/HI]
Last edited: