Altaf Hussain threatens to start civil war in country if anything happen to him

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
11659417_803443916438674_6419247040200237921_n.jpg

اس بار اللہ کے فضل سے داوؑ پیچ مہارت سے چلے جا رھے ھیں، پرویز رشید کا یہ بیان بھی گُجھل ڈالنے والا ھے، اس بار غلطی کا چانس نھیں، سب لوگ نھایت محتاط ھیں، اگر رینجرز افطاری سے صرف بیس منٹ پہلے کسی بلڈنگ کو گھیر لے تو اس سے اندازہ ھو جانا چاھیے کہ کس چابکدستی سے کام ھو رھا ھے
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Altaf Hussain threatens to start civil war in country if anything happens to him

رینجرز اور حکومت کو عقل پکڑنی چاہیے کہ پیمرا پر پابندی اور اب عزیز آباد ایکسچینچ کا محاصرہ کرنے سے حالات فقط خراب ہوں گے اور حاصل کچھ بھی نہ ہو گا۔
اگر انکے پاس الطاف حسین یا متحدہ کے پاس کوئی ثبوت ہے تو وہ عدالت جائیں اور عدالت کے ذریعے ان پر پابندی لگوا دیں۔

لیکن اگر ریجرز اور حکومت اور پیمرا اور پولیس فرعون بننا چاہتے ہیں، تو پھر ان ہتھکنڈوں سے تو یہ متحدہ کو 90 کی دھائی میں بھی نہ توڑ سکے اور نہ ہی آج توڑ پائیں گے۔
 
Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)

tum log kon se adalt gaye the raw agent bane se pehle

mqm is a terrorist and a traitor of pakistan and muslims

he conspired against not only Pakistanis but also muslims he should be hanged 5 times
 
Harris35

MPA (400+ posts)
Re: Altaf Hussain threatens to start civil war in country if anything happens to him

This is karma for him what goes around comes around, now the RAW will also leaked those document to Indian media of his support because for them he is useless now and also because he has disown RAW in his speech so they will make sure the connection he had with them will be establish through media and newspapers, so game over for him , he is going crazy he knows his days are numbered just the matter of time
 
benice

Banned
پھر دھمکیاں ؟؟

حلفیہ کہتا ہوں متحدہ اور میرارا سے کوئی تعلق نہیں، الطاف حسین
کراچیایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وہ حلفیہ کہتے ہیں کہ ایم کیو ایم اور ان کاراسے کوئی تعلق نہیں، راپاکستان کی دشمن ہے اور جو پاکستان کا دشمن ہے ایم کیو ایم اس کی دشمن ہے۔ کراچی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مائنس الطاف حسین فارمولے پر بہت کام ہورہا ہے،بہت سازشیں ہو رہی ہیں لیکن اگر مجھے ہٹایا گیا تو یہ مجمع ٹکڑوں میں بٹ جائے گا اور ہر گلی کوچے میں جنگ ہوگی۔ الطاف حسین نے کہا کہ اگر انہیں ایم کیو ایم کی قیادت سے الگ کر دیا گیا تو گلی گلی جنگ ہو گی۔ انہوں نے اس بات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے ایک قائد کو پسند کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے ڈی جی رینجرز سندھ کو دھمکی نہیں دی۔ الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیو ایم کا را سے کوئی تعلق نہیں، را پاکستان کی دشمن ہے اور جو پاکستان کا دشمن ہے وہ الطاف حسین کا دشمن ہے۔

http://search.jang.com.pk/121540/

6-29-2015_54223_1.gif

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: پھر دھمکیاں ؟؟

Kaloo Khanzeeeri aaj jang ki geedarr bhabki dai raha hai kall maafi maang laigaaa RAW kaaa BHARVA
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پھر دھمکیاں ؟؟

گلی کوچوں کی جنگ کو چھوڑو ، ان جوتوں کی فکر کرو جو تمہیں پڑنے والے ہیں
 
Back
Top