AzadPakistani
Politcal Worker (100+ posts)
میراپیغام ایم کیوایم کےالطاف حسین کے نام
جب بھی تمہارے دل میں پاکستان کو تقسیم کرنے کا خیال آیا تو ایک بات ہمیشہ یادرکھنا اُس دن میں نہ تو پی ٹی آئی کا رضا کار ہوں گا، نہ پی ایم ایل ن کا شیر ہوں گا، نہ پی پی کا جیالا ہوں گا، نہ متحدہ کا متوالاہوں گا۔ نہ ہی سندھی، پنجابی، پٹھان، بلوچی ہوں گا۔ اُس دن میں صرف ایک پاکستانی ہوں گا اور ہر اُس قوت سے ٹکراؤں گاجو پاکستان کو صفحہِ ہستی سے مٹانے کی خواہش رکھتی ہے اور وہ دن تمہارے جیسے غداروں کا یومِ حساب ہوگا۔ انشاء اللہ