کراچی میں انٹربورڈکے امتحانات میں نقل کی اطلاعات پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کاشدیدافسوس کااظہار

طلبہ وطالبات نقل سے گریز کریں، محنت کرکے امتحان پاس کریں، نقل سے ڈگری حاصل ہوسکتی ہے علم نہیں ۔ الطاف حسین
انٹربورڈکے حکام اوراساتذہ نقل کی روک تھام کیلئے سخت سے سخت اقدامات کریں۔ الطاف حسین
رابطہ کمیٹی اورارکان اسمبلی انٹربورڈ کے حکام اوراساتذہ کے ساتھ ملکرنقل کی روک تھام کیلئے حتی المقدورکوششیں کریں۔الطاف حسین
لندن ۔۔۔ 29 اپریل 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کراچی میں انٹربورڈکے امتحانات میں نقل کی اطلاعات پر شدیدافسوس کااظہارکیاہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے طلبہ وطالبات سے کوتلقین کی کہ وہ نقل سے گریز کریں، محنت کرکے امتحان پاس کریں، نقل سے ڈگری حاصل ہوسکتی ہے علم نہیں ۔
جناب الطاف حسین نے انٹربورڈکے حکام اوراساتذہ سے بھی گزارش کی کہ وہ نقل کی روک تھام کیلئے سخت سے سخت اقدامات کریں۔ انہوں نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اورارکان قومی وصوبائی اسمبلی کوبھی ہدایت کی کہ وہ انٹربورڈ کے حکام اوراساتذہ کے ساتھ ملکرنقل کی روک تھام کیلئے حتی المقدورکوششیں کریں۔

Altaf Hussain Expresses Concerns On Reports Of Cheating In Intermediate Examination
MQM Founder and Leader Altaf Hussain has expressed his concerns on the reports of cheating in the intermediate examination. He advised the students to pass the examination by hard work instead of using unfair means.
Mr Hussain said, Cheating in examinations can get you degrees, not knowledge.
Mr Hussain urged the officials of the Board of Intermediate Education in Karachi to take strict steps for stopping cheating.
He also directed the MQM Co-ordination Committee, MNAs and MPAs to help the board officials in every possible manner to curb cheating.
http://www.mqm.org/englishnews/2628...-کیوایم-کے-قائدالطاف-حسین-کاشدیدافسوس-کااظہار

Last edited by a moderator: