Astana bosi bralviyat mai jaiz he nahe.... jo log bralvi hain un k han ye najaiz hai.... han kuch ahle sunnat ulma (jo apnay ap ko bralvi nahe kehtay) un k nazdeek ye jaiz hai .. tou ye ikhtilafi masla hai ... choumnay say behar haal koe banda mushrik nahe hotaذاتی طور پر مجھے ہر قسم کی فرقہ واریت سے شدید نفرت ہے اسلئے صرف اتنا کہوں گا کہ آپ نے ایک کافی پرانا مسئلہ حل کر دیا ہے
ہوتا یہ ہے کہ بریلوی مزاروں پر جاتے ہیں تو وہاں چوکھٹ کو چومتے ہیں، قبر پر پڑی چادر کو چومتے ہیں اور قبر کو بھی چومتے ہیں
وہابی/دیوبندی جب یہ کام دیکھتے ہیں تو کہتے ہیں دیکھو غیر اللہ کو سجدہ کر رہا ہے
بریلوی کہتا ہے سجدہ صرف اللہ کو، میں تو عقیدت میں مزار کی خاک چوم رہا ہوں (جیسے عمران خان نے کہا)....اب بریلوی بیچارہ یہی دلیل دیتا رہ جاتا ہے اور مخالفین اسے قبر پرست سمجھتے، لکھتے اور پکارتے ہیں
ویسے بریلوی علماء آستانہ بوسی وغیرہ کو صرف جائز ہی نہیں بلکہ احسن عمل بتاتے ہیں، مجھے نہیں معلوم آپ نے فتاویٰ رضویہ میں کہاں یہ پڑھا کہ مزار کی زمین کو چومنا ناجائز یعنی حرام ہے
What kind of terrorism are they spreading? liberal parties are spreading terrorism in Pakistan in shape of Uzair Baloch, target killers, Rao anwar etc..... you have been manipulatedAnother gift of Islam khadim rizvi. The best business in Pakistan is religion and molviz know how to use it. Shame on establishment for allowing this terrorist to do politics in the name of religion and for spreading terrorism in Pak. There is no difference between Labaik and TTP.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|