سیاسی موسم بدل رہا ہے - خان کمزور اور نون لیگ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ طاقت ور لگ رہی ہے - پنجاب کمزور کے پیچھے کھڑا نہیں ہوتا نہ آگے ہو گا - مارچ کے الیکشن کچھ اور ہی کہانی سنائیں گے - خوش فہمیوں کی دنیا سے نکلیں
karachiwala
Raiwind-Destroyer
Asad Mujtaba
It is not destroyed buddy; rebuilding starts after demolition sometimes. We are going towards self sufficiency. Countaries not giving us money means apna kamao te apna khao, this is long term solution.we are watching our country getting destroyed and yet we can't do a nothing about it
the only solution.. Yes thank you Awan.It is not destroyed buddy; rebuilding starts after demolition sometimes. We are going towards self sufficiency. Countaries not giving us money means apna kamao te apna khao, this is long term solution.
Well, it is too early to say that completly. One time everytime everyone will give them money. If they tried to chase economy through high imports then we will be back into same circle. Wild spending to be avoid atleast for next four months. They will have to do this three months before elections as they need to get votes too. They can catch up later to control spending after coming into power.the only solution.. Yes thank you Awan.
سترہ جولائی کو بھی اسٹیبلشمنٹ ساتھ تھی لیکن پنجاب کی اسی فیصد عوام طاقتور کی بجائے حق کے ساتھ کھڑی ہو گئی تھیسیاسی موسم بدل رہا ہے - خان کمزور اور نون لیگ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ طاقت ور لگ رہی ہے - پنجاب کمزور کے پیچھے کھڑا نہیں ہوتا نہ آگے ہو گا - مارچ کے الیکشن کچھ اور ہی کہانی سنائیں گے - خوش فہمیوں کی دنیا سے نکلیں
karachiwala
Raiwind-Destroyer
Asad Mujtaba
سترہ جولائی کو ابھی باجوہ کو اتنی گالیاں نہیں پڑی تھیں اور ڈرتی ہیری کا بھی کسی نے نام نہیں لیا تھا اسلئے اسٹیبلشمنٹ نے نہ نون لیگ کی مدد کی نہ ہی تحریک انصاف کی - اب حالات مختلف ہیں ڈرتی ہیری غصے میں ہے اور وہی سب گرفتاریاں کروا رہا ہے - ویسے یہ مارچ میں پتا چلے گا تحریک انصاف مقبولیت کے لحاظ سے کتنے پانی میں کھڑی ہے -سترہ جولائی کو بھی اسٹیبلشمنٹ ساتھ تھی لیکن پنجاب کی اسی فیصد عوام طاقتور کی بجائے حق کے ساتھ کھڑی ہو گئی تھی
Why is PDM running away from the elections?سترہ جولائی کو ابھی باجوہ کو اتنی گالیاں نہیں پڑی تھیں اور ڈرتی ہیری کا بھی کسی نے نام نہیں لیا تھا اسلئے اسٹیبلشمنٹ نے نہ نون لیگ کی مدد کی نہ ہی تحریک انصاف کی - اب حالات مختلف ہیں ڈرتی ہیری غصے میں ہے اور وہی سب گرفتاریاں کروا رہا ہے - ویسے یہ مارچ میں پتا چلے گا تحریک انصاف مقبولیت کے لحاظ سے کتنے پانی میں کھڑی ہے -
Inn logoon nay marna nahi hay?سترہ جولائی کو ابھی باجوہ کو اتنی گالیاں نہیں پڑی تھیں اور ڈرتی ہیری کا بھی کسی نے نام نہیں لیا تھا اسلئے اسٹیبلشمنٹ نے نہ نون لیگ کی مدد کی نہ ہی تحریک انصاف کی - اب حالات مختلف ہیں ڈرتی ہیری غصے میں ہے اور وہی سب گرفتاریاں کروا رہا ہے - ویسے یہ مارچ میں پتا چلے گا تحریک انصاف مقبولیت کے لحاظ سے کتنے پانی میں کھڑی ہے -
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|