اس میں قصور بیچنے والے کا نہی خریدنے والے کا ہے ۔ خریدنے والا گھر میں بھی ٹی وی پر سارا دن انڈین چینل دیکھتا ہے ۔ انڈین فلمیں شوق سے دیکھتا ہے ۔ انڈین گانے شوق سے سنتا ہے ۔
معاف کرنا دوست،،ا ب ایسا نہیں ہوتا کہ لوگ یا ہماری خواتیں سارے دن انڈیں فلمیں دیکھتی رہتی ہوں،،
جیو سے لوگوں کو یہ شکایت ہے کہ یہ لوگ انڈیا کی میڈیا وار پاکستان لڑرہے ہیں،اور ہندوستان کی فحاشی ہمارے گھروں میں داخل کررہے ہیں،حتٰی کے انہوں نے نیوز کو بھی نہیں چھوڑا، اس میں بھی لازمی کوئی نہ کوئی انڈین بیہودہ فلم کا ٹریلر چلاتے ہیں
لوگوں کو انکے پاکستان سے زیادہ بھارت کی ناجائز طرفداری کرنے سے اور ہندو معاشرے کی فحاشی پھیلانے سے شبہ ہوتا ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے،،بس اتنی سے بات ہے،
اس میں قصور بیچنے والے کا نہی خریدنے والے کا ہے ۔ خریدنے والا گھر میں بھی ٹی وی پر سارا دن انڈین چینل دیکھتا ہے ۔ انڈین فلمیں شوق سے دیکھتا ہے ۔ انڈین گانے شوق سے سنتا ہے ۔
Sory jenab, Humary gher main na indian chenal dheky jaty hay aur na hii indian filmy.
mery gher waly zeada ter Hum tv k dramy hii dhekty hay...
I bet in your household the same Indian channels come in through your cable subscription and you watch them too. Right?Pakistanion main itni gherat kyun nahin ke woh sirf .. repeat SIRF .... GEO aur JANG GROUP ka BYCOTT kar dain.
I think you are talking it in different way. What we do at home is our personal matter. But it important when it is concerned with public.I bet in your household the same Indian channels come in through your cable subscription and you watch them too. Right?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|