Akbar nay suna hai ahl-e-ghairat sey

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
پہلا پیشاب اس نے دھرتی ماں پر کیا تھا۔۔اور ساری عمر یہ گندی عادت ختم نہیں کی

یعنی آپ نے اپنی قربانی نہ دی ، دھرتی ماں کو بچانے کے لیے ، صرف چند کپڑے ہی خراب ہوتے ۔
 
mosam141

Voter (50+ posts)
یعنی آپ نے اپنی قربانی نہ دی ، دھرتی ماں کو بچانے کے لیے ، صرف چند کپڑے ہی خراب ہوتے ۔

یہ فن تو آپ کے پاس ہے نواز گنجے کا عضو تناسل بمہ دونوں انڈوں کے اپنے منہ شریف میں ایسے ڈالتے ہیں کہ مجال ہے جو ایک قطرہ پیشاب کا باہر گرے
 
Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
وارداتیا۔ ہم نے قربانی دی دھرتی سے بھگادیا اسکو ۔
یعنی آپ نے اپنی قربانی نہ دی ، دھرتی ماں کو بچانے کے لیے ، صرف چند کپڑے ہی خراب ہوتے ۔
اللہ میاں ہمیں اور تمہیں ہدایت دے۔ اپنےاور اپنے خاندان کے لئے رہتی دنیا تک اقتدار چاہنے والےاور اپنے اثاثوں میں ہزاروں گنا اضافے کرنے والے قوم مخلص نہیں ہوسکتے ، کبھی دنیا کی تاریخ میں ایسے نہیں ہوا۔ باقی اگرکوئی پیسے لیکر حمایت کرے تو اور بات ہے
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
اللہ میاں ہمیں اور تمہیں ہدایت دے۔ اپنےاور اپنے خاندان کے لئے رہتی دنیا تک اقتدار چاہنے والےاور اپنے اثاثوں میں ہزاروں گنا اضافے کرنے والے قوم مخلص نہیں ہوسکتے ، کبھی دنیا کی تاریخ میں ایسے نہیں ہوا۔ باقی اگرکوئی پیسے لیکر حمایت کرے تو اور بات ہے
میرے بھائ ،اپنے ملک کے ادارے مضبوط کرو، انہیں اپنے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کرو ، کیونکہ ان کی رہی سہی ساکھ بھی کدو ہو جائے گی۔ بوٹوں کے آنگن میں چمبیلی کی بیل نہ لگاؤ کیونکہ چمبیلی بوٹوں کی تلے آسانی سے رگید دی جاتی ہے ، آپ بہت اچھے انسان ہیں ، دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
 
ادارے تو ہر الیکشن میں یہی کچھ کرتے ہیں۔ لیکن جب بھی نواز شریف کو کچھ کہتے ہیں تو جیوٹی وی انہیں گندا کردیتا ہے،جب اسکے حق میں ہوتے ہیں تو سب ٹھیک ہوتا ہے۔ملک مکمل طور پر طاقتور گروہوں کے قبضے میں ہے۔ اداروں کی مداخلت تو ایک مسئلہ ہے،بونگی خان کی نیت ٹھیک ہے اسے ٹائم دو محنت کررہا ہے
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
ادارے تو ہر الیکشن میں یہی کچھ کرتے ہیں۔ لیکن جب بھی نواز شریف کو کچھ کہتے ہیں تو جیوٹی وی انہیں گندا کردیتا ہے،جب اسکے حق میں ہوتے ہیں تو سب ٹھیک ہوتا ہے۔ملک مکمل طور پر طاقتور گروہوں کے قبضے میں ہے۔ اداروں کی مداخلت تو ایک مسئلہ ہے،بونگی خان کی نیت ٹھیک ہے اسے ٹائم دو محنت کررہا ہے

کبھی کیکر میں بھی پھول آیا ہے ؟ کبھی صحرا میں بھی فصل اگی ہے ۔ صرف اپنے اردگرد نظر ڈال کر ہی دیکھ لو، سارے وہی چہرے مختلف نقاب کے ساتھ تبدیلی کا درس دے رہے ہیں ۔ حیران ہو کہ آپ جیسا زیرک شخص بھی ان بناوٹی لوٹوں سے انقلاب کی امید رکھتا ہے ۔ نا اھلی تو قدرتی تحفہ ہوتی ہے ،پرانی بوتل پر نیا لیبل لگا کر بیوقوف بنانا ناقابل معافی ہے ۔ گنوانے بیٹھوں تو اتنے لوٹے نکلیں گے کہ جگہ سنبھالنا مشکل ہوجائے گی۔ دل پر ھاتھ رکھ کر بتائیں کہ فوجی مداخلت کے بغیر یہ لوٹا بس اسلام آباد پہنچتی ؟ جس کی تعمیر میں ہی ناقص میٹیریل لگا ہو اسکی پائیداری اور مضبوطی کی ضمانت نہیں دی جاسکتی ۔ جہاں تک اداروں میں سیاسی مداخلت کا سوال رہا ، صرف عرفان صدیقی کی گرفتاری کا ہی ذکر ہو جائے ، انتہائ بے شرمی کا مظاہرہ کیا گیا تھا اور ایک جھوٹا کیس بنانے کی کوشش کی گئ تھی ۔ نیب کے قابل بھروسہ ہونے کا ذکر کریں تو جاوید اقبال کی وہ قابل اعتراض وڈیو ہی کافی ہے جس میں وہ سر سے پاؤں تک چاٹنے کا ذکر کرتا ہے ۔ کیا کسی نے اسے بے نقاب کرنے کے لیے بھی کوئ کمیشن بنایا ہے ؟
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
منصور علی خان ہی نہیں آجکل تقریبا" تمام صحافی رنڈیاں پی پی پی کے گن
گا رہی ہیں.....لگتا ہے نواز کے نہ ہوتے ہوے زردی نے اپنی تجوری کا منہ کھول دیا ہے.
جسکا ہو مال رنڈی اسی کی ہے..... ?

ذلیلداری ڈاکو نے تو اپنی تجوری کا مونہ کھول دیا ہے اور لیکن بلو کھسری نے اور ڈاکو فریال دیوی تالپر والی نے کیا کھولا ہے
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
نوازشریف پیدا ہوا تو جوتا چاٹ رہا تھا
اچھا تو گٹر کا ڈھکن چور فراڈیا قرآن پر چو ھدریوں سے وعدہ کر کے مکرنے والا فراڈیا شیفہ ٹیںڈاں والا اپنے فوجی پڑوسی کے ..... کو بوٹ کہتا تھا
 
Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
کبھی کیکر میں بھی پھول آیا ہے ؟ کبھی صحرا میں بھی فصل اگی ہے ۔ صرف اپنے اردگرد نظر ڈال کر ہی دیکھ لو، سارے وہی چہرے مختلف نقاب کے ساتھ تبدیلی کا درس دے رہے ہیں ۔ حیران ہو کہ آپ جیسا زیرک شخص بھی ان بناوٹی لوٹوں سے انقلاب کی امید رکھتا ہے ۔ نا اھلی تو قدرتی تحفہ ہوتی ہے ،پرانی بوتل پر نیا لیبل لگا کر بیوقوف بنانا ناقابل معافی ہے ۔ گنوانے بیٹھوں تو اتنے لوٹے نکلیں گے کہ جگہ سنبھالنا مشکل ہوجائے گی۔ دل پر ھاتھ رکھ کر بتائیں کہ فوجی مداخلت کے بغیر یہ لوٹا بس اسلام آباد پہنچتی ؟ جس کی تعمیر میں ہی ناقص میٹیریل لگا ہو اسکی پائیداری اور مضبوطی کی ضمانت نہیں دی جاسکتی ۔ جہاں تک اداروں میں سیاسی مداخلت کا سوال رہا ، صرف عرفان صدیقی کی گرفتاری کا ہی ذکر ہو جائے ، انتہائ بے شرمی کا مظاہرہ کیا گیا تھا اور ایک جھوٹا کیس بنانے کی کوشش کی گئ تھی ۔ نیب کے قابل بھروسہ ہونے کا ذکر کریں تو جاوید اقبال کی وہ قابل اعتراض وڈیو ہی کافی ہے جس میں وہ سر سے پاؤں تک چاٹنے کا ذکر کرتا ہے ۔ کیا کسی نے اسے بے نقاب کرنے کے لیے بھی کوئ کمیشن بنایا ہے ؟
مجھے دل پہ ہاتھ رکھنے کی ضرورت نہیں۔ میں یہ سمجھتا ہوں ۲۰۱۳ کے الیکشن میں فوجی مداخلت عمران خان کے خلاف ہوئی اور ۲۰۱۸ میں اس کے حق میں ہوئی۔ باقی جو سروے الیکشن سے پہلے آئے ان میں واضح تھا کہ عمران خان کافی لیڈمیں تھا ، فوج کسی کا ہاتھ پکڑ کر ووٹ نہیں ڈلواتی، ہوا بنواتی ہے اور وہ دونوں الیکشنز میں بنی۔ اسی لئے نواز شریف کو الیکشن سے پہلے واپس آنا پڑا کیونکہ ن لیگ ۲۰ سیٹس لیتی تو پھر سیاست کے قابل نہ رہتی۔
ہمیں تو یوں لگتا ہے عمران خان سے ۱۰،۱۵ سیٹس لی گئی ہیں ورنہ وہ مضبوط حکومت بناتا۔
انقلاب کی جہاں تک بات ہے ، تو ہم انقلاب کے حامی ہیں ہی نہیں

آپ سرویز کی بات کریں ، جذباتی باتیں نہ کریں۔ عمران خان جیتا تو تعمیر میں ناقص میٹیریل اور نواز شریف جو ضیاالحق کا روحانی بیٹاتھا، ڈکٹیٹر کی کیبینٹ میں وزیر تھا۔ ۲۰۱۲ میں میمو گیٹ میں افتخار چوہدری کے ساتھ ملکر اسٹیبلشمنٹ کے چوس رہا تھا، اسکی تعمیر میں کوئی خرابی نہیں تھی۔ پرفیکٹ تھی، پٹواریوں کی جتنی ڈکٹیٹر سے نفرت ْ ہے سب دکھاوا ہے۔ ہمیں اندازہ ہے چوہدری نثار نے پارلیمنٹ میں کہا میں نے شہباز شریف کے ساتھ ملکر جنرل کیانی سے ۱۳ خفیہ ملاقاتیں کی تھیں۔اور منافق اعظم نواز شریف سے پوچھا تو کہا اچھا میں پوچھوں گا ایسے کیوں کیا ہے
ابھی دودن پہلے اپنے ملازم سہیل وڑائچ سے انٹرویو کروایا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ سب ڈیل تیار تھی۔ ایک طرف ووٹ کو عزت دو کا نعرہ دوسری طرف بوٹ پالش
 
Last edited:

عرفان صدیقی کے ساتھ کونسی ایسی بے شرمی ہوگئی، ایک رات حوالات میں رہا۔پتہ نہیں کسسی کرائے دار کے مسئلے پر گرفتار ہوا اور ایک رات جیل میں رہا۔ شریف خاندان نے اپنے سیاسی مخالفوں سے تین گھنٹے پولیس مقابلہ کروایا اور حاملہ عورتوں کے پیٹ میں گولیاں مروائیں اور جب کمیشن بنا تو اس کی رپورٹ تک نہیں آنے دی۔ اسلام آباد میں ۳۱ اگست کی رات دھرنے میں بندے مروائے۔ فیصل آباد میں حق نوازکو رانا ثنااللہ نے مروایا
 
نواز شریف خود ڈکٹیٹر کی روحانی اولاد، خواجہ آصف کاباپ ابلیس یعنی ضیاالحق کی مجلس شوری کا چیئرمین ، شاہدخاقان عباسی کا باپ اسکی کابینہ کا رکن، ، احسن اقبال آپا نثار فاطمہ کا بیٹا۔ پھر مشرف کی کابینہ کے لوگ، یہ لوگ تو یزید کے قافلے سے ہیں۔ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا یزید ضاالحق تھا جسکا لیگی ووٹ بنک نواز شریف کو ملا ، اسکو تو کوئی جانتا نہیں تھا
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ذلیلداری ڈاکو نے تو اپنی تجوری کا مونہ کھول دیا ہے اور لیکن بلو کھسری نے اور ڈاکو فریال دیوی تالپر والی نے کیا کھولا ہے
ہاہا یہ دونوں تو اب گھس پٹ چکی ہیں...اور جھونگے میں مل جاتی ہیں.... ?
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
عرفان صدیقی کے ساتھ کونسی ایسی بے شرمی ہوگئی، ایک رات حوالات میں رہا۔پتہ نہیں کسسی کرائے دار کے مسئلے پر گرفتار ہوا اور ایک رات جیل میں رہا۔ شریف خاندان نے اپنے سیاسی مخالفوں سے تین گھنٹے پولیس مقابلہ کروایا اور حاملہ عورتوں کے پیٹ میں گولیاں مروائیں اور جب کمیشن بنا تو اس کی رپورٹ تک نہیں آنے دی۔ اسلام آباد میں ۳۱ اگست کی رات دھرنے میں بندے مروائے۔ فیصل آباد میں حق نوازکو رانا ثنااللہ نے مروایا
تم نے تو شرم اتار کے باھر دیھوڑی پر رکھ چھوڑی ہے ۔ یہ پچاسی سال کی عمر کا شخص جسے جعلی مقدمے میں پھنسوایا گیا ۔ اور اس پر تم اپنی بڑ مار رہے ہو، منافقین مدینہ انہی کرتوتوں کی وجہ سے ذلیل وخوار ہووے تھے ۔ تم لوگ کتنے منافق ہو جو مدینہ کی ریاست کا نام لیکر ایسے کرتوتوں پر فخر کرتے ہو ۔
 
آخر تمہارے منہ سے شریفوں کا گناہ نہیں نکلتا۔ تم منافق ہو۔
 
Back
Top