اس نے ساری زندگی کوئی کاروبارنہیں کیا
اس نے جتنے بھی کام کی ہیں کشکول اُٹھا کر کیے ہیں
کینسر ہسپتال کشکول کی کمائی
یورنیوسٹی کشکول کی کمائی
اگر یہ اقتدر میں آگیا ساری قوم کو کشکول پکڑا دے گا۔
تمہاری مثالوں سے معلوم ہوتا ہے کہ تم عقل سے بلکل پیدل ہو
شراب جس کو کوئی معاشرہ پسند نہیں کرتا
جو اپنی ذات اور نفس سے انصاف نہ کرے وہ معاشرے کو خاک انصاف دے گا
ویسٹ کے تقریبا سارے لیڈر شرابی بھی ہیں اور زانی بھی ہیں
کنفیوزن میں نہیں تم دور کرو
تمہیں حیاء چاہیے یا بے حیائی
نام کےتم علی ہو اور خیالات تمہارے مغربی ہیں
I hope woh yeh kashkol uthaa ke tere sir pe phoray ani diya...
Pehley qoum hatam tai hey............................. and as to work , when worked all his life.....اس نے ساری زندگی کوئی کاروبارنہیں کیا
اس نے جتنے بھی کام کی ہیں کشکول اُٹھا کر کیے ہیں
کینسر ہسپتال کشکول کی کمائی
یورنیوسٹی کشکول کی کمائی
اگر یہ اقتدر میں آگیا ساری قوم کو کشکول پکڑا دے گا۔
او بابو سارے کے سارے ہی ایک جیسے ہیں
عمران کے ساتھ بھی سارے ہی چور ہیں
جہانگیر ترین، شاہ محمود ،شیدا ٹلی کونسے ولی اللہ ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|