yea chacha Kuppi nhi chacha Guppi hai
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
اتنا ہنسنے کی ضرورت نہیں میاں کے چمچے کیوںکہ آج جتنا ہنس رھے ھو اس سے زیادہ الیکشن کے بعد رو رھے ھونگے انشاءاللہ۔
اور ویسے اگر یہ کالم پڑھ لیتے تو اس میں ھارون صاحب نے عمران کو یہ نصیحت بھی کی ھے کہ اپنے مخالفین کو جتنا ھو سکے معاف کیا کرو۔۔۔۔۔ اور آجکل عمران کا سب سے بڑا مخالف کون ھے بھلا