Re: "Aik Biwi Sahi Nahi Hoti Pura Mulk Kaise theek Karo Gay" - Saeed Answar - Is he talkin about Imran Khan?
لگتا ھے آپکی عقل بھی سعید انور جتنی ھی ھے میرا مطلب بڑا واضح ھے کہ انسان صرف کوشش کرسکتا ھے ھدایت دینا صرف اللہ کا کام ھے چاھے کسی ناچنی والی ھی کو ھدایت دے دے اور چاھے کسی فرشتے کو (اپنی غرور کی وجہ سے) شیطان کا درجہ دے دے۔
حضرت نوح علیہ السلام نے بہت کوشش کی لیکن اُنکا بیٹا اور بیوی مسلمان نہ ھوسکے کیوںکہ میرے اللہ کو منظور نہ تھا۔
عمران نے بھی اپنی سی کوشش کی ھوگی لیکن انکی بیوی راہ راست پہ نہ آسکی (بقول سعید انور کے) تو اسمیں عمران کا کیا قصور اور عمران نے یہ کب کہا
کہ وہ لوگوں کو ٹھیک کردے گا بلکہ وہ تو نظام بدلنے کی بات کرتا ھے اور جب نظام بدل گیا تو لوگ بھی تھوڑے بہت راہ راست پہ آھی جائینگے۔
میرے خیال سے اس سے سیدھی بات تو میں کر نہیں سکتا اگر اب بھی اپکو سمجھ نہ آئے تو کسی عالم کے پاس جاکر پوچھ لینا کہ میں صحیح ھوں یا غلط
ویسی ھی اپنی دماغ پہ زیادہ زور ڈالنے کی ضرورت نہیں۔
ویسے آپ مولی ٹائپ لوگوں تو اتنے تنگ نظر ھو کہ آپکو تو بغیر داڑھی والا مسلمان نہیں لگتا باقی باتیں تو چھوڑ ھی دے کہ اب ھم اپنی زندگی میں پیغمبروں کی مثالیں بھی نہ دے اگر یہی بات ھے تو پھر ھمیں کیوں کہا جاتا ھے کہ انبیاء کی سنتوں پر عمل کرنا چاھیے
اس بات کا کیا یہ مطلب لیا جائے کہ محترم خان صاحب اب قائد اعظم ، حضرت نوح اور نبی اکرم کی صف میں کھڑے ہو گیے ہیں
اس کے بعد تو صرف ایک ہی ان سے بڑی ہستی رہ گئی ہے
کچھ پتا نہیں کل کو ہم انہیں وہاں تک بھی پہنچا دیں

Last edited: