وزیر ا عظم صاحب کو دراصل مسلسل "میں این آر او نہیں دوں گا" - "میں این آر او نہیں دوں گا" کہنے کی عادت پڑی ہوئی ہے - بیچارے کے منہ سے غلطی سے "بیسز" نکل گیا تو اب ساری دنیا نے اس کا ٹھٹھا ہی بنا لیا
???
یہ تو زیاستی ہے نا یار - اتنی بزتی تو نہ کیا کرو نا
نوٹ : دلپشوری تھریڈ
Bezti bari kurtey hen yaar ye logsharing news from world famous fake Indian news sources. how desperate you people are.. glad to see your pain... ? ? ?
تم پہلے بولنا سیکھ کر آو دوست پھر لکھ بھی لیناTum endians kuch bhi bhonk lo, Kaptaan na madaan mar liya haa.
https://twitter.com/UmerShareefpkابھی کل ہی دو وزیروں کو رنگ روڈ اسکینڈل سے این آر او دے دیا گیا ہے وزیراعظم کے اپنے ہی دعوے اب چپیڑیں بن کر منہ پر بج رہے ہیں
Lazfon ki taqat tu dekho ... Itne din baad hosh aya hai ?? tab aya hai jawabوزیر ا عظم صاحب کو دراصل مسلسل "میں این آر او نہیں دوں گا" - "میں این آر او نہیں دوں گا" کہنے کی عادت پڑی ہوئی ہے - بیچارے کے منہ سے غلطی سے "بیسز" نکل گیا تو اب ساری دنیا نے اس کا ٹھٹھا ہی بنا لیا
???
یہ تو زیاستی ہے نا یار - اتنی بزتی تو نہ کیا کرو نا
نوٹ : دلپشوری تھریڈ
ابھی کل ہی دو وزیروں کو رنگ روڈ اسکینڈل سے این آر او دے دیا گیا ہے وزیراعظم کے اپنے ہی دعوے اب چپیڑیں بن کر منہ پر بج رہے ہیں
https://twitter.com/UmerShareefpk
کچھ دن آرام کرانے کے بعد کپتان نے زلفی بخاری اور سرور خان کو واپس ٹیم میں شامل کر کے مزید دیہاڑی بنانے کا موقع فراہم کر دیا۔ رنگ روڈ میگا کرپشن کیس میں دونوں کو کلین چیٹ دے دی گئی۔
along with you, they also live in some other reality. if you believe them then on 26 feb 400 Pakistanis were killed. and next day PAF F 16 went down...Bezti bari kurtey hen yaar ye log![]()
Oo tey theek ae Dr. Saab. Pur bases aali kay gul ae?
اوئے راجے! تیرے پھوپھی زاد ارسطو نے اسمبلی فلور پر بڑے غصے میں حکومت سے سوال کیا کہ جدید دور کے عظیم ترین گلیڈیٹر لیڈر نوازشریف کی بیماری پہ ابھی تک پاکستان میں کیوں کوئی ریسرچ نہیں ہوئی ؟؟؟
فواد چوہدری نے تنک کر جواب دیا ارسطو صاحب بیغیرتی نام کی بیماری کا علاج تو دُنیا میں کہیں نہیں، تُسی پاکستان اچ کِتھے لبدے پھردے او ؟؟؟
patwari waise bhi gajni ki ek nasal se taluq rakhta hai, short term memory issues.وزیر ا عظم صاحب کو دراصل مسلسل "میں این آر او نہیں دوں گا" - "میں این آر او نہیں دوں گا" کہنے کی عادت پڑی ہوئی ہے - بیچارے کے منہ سے غلطی سے "بیسز" نکل گیا تو اب ساری دنیا نے اس کا ٹھٹھا ہی بنا لیا
???
یہ تو زیاستی ہے نا یار - اتنی بزتی تو نہ کیا کرو نا
نوٹ : دلپشوری تھریڈ
Oo tey theek ae Dr. Saab. Pur bases aali kay gul ae?
ڈاکٹر صاب پریشانی اس گل نی اے کہ تساں کی اے گل دسی کس اے
لؤ سرکار او وی دس دینے آں
راجے کو ہر کام الٹے وقت پر ہی سوجھتا ہے، نہ جگہ دیکھتا ہے اور نہ ہی موقع . ہوا کچھ یوں کہ
راجے کی بیگم سخت گرمی میں کچن میں آٹا گوندھ رہی تھی
راجہ اپنی حرکتوں کے ہاتھوں مجبور باز نہ آیا
بیگم غصے سے بولی: دیکھ اوئے وڈے سرتاج! جب میں کام کر رہی ہوں... تب رومانٹک نہ ہوا کر
پاس ہی فرش پر پوچا پھیرتی ہوئی ماسی بولی: بیگم صاحبہ! میں بھی صاحب کی اس حرکت سے بڑی تنگ ہوں
بس پھر کیا تھا... راجے کی بیس تھی اور بیگم صاحبہ کی ککوں بارش . اگلی نے راجے کی بیس کو سُجا کر ہی دم لیا
راجے اے گل سی بیس آلی . امید اے سمجھ لگ گئی ھوسی؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|