fight4right
Politcal Worker (100+ posts)
میں اس تصویر سے سو فیصد اختلاف کرتا ہوں - اسکی وجہ یہ ہے کہ اس تصویر کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے شیعہ اور سنی حضرات ہر وقت ایک دوسرےپر بندوق تانے بیٹھے رہتے ہیں جب امریکہ اشارہ کرتا ہے تو یہ ایک دوسرے پر گولیاں برسانا شروع کردیتے ہیں اور جب وہ اشارہ کرتا ہے تو رک جاتے ہیں ایسا نہیں ہے - البتہ یہ ضرور ہے کہ ان دونوں کے دلوں میں ایک دوسرے کہ خلاف کچھ خدشات ہیں جسکا فائدہ دوسرے اٹھاتے ہیں - ہماری کوشش ہونی چاہیے کہ کسی طرح یہ خدشات دور کریں تاکہ کوئی انکا غلط فائدہ نہ اٹھا سکے
Bahi jan ya khadshat door nahin hongey , we have to learn to live with differences.