BuTurabi
Chief Minister (5k+ posts)
ترابی صاحب، آپکے شہہ پاروں سے انصاف کرنا ہمارے لیے ممکن نہیں. آپکی پوسٹس کو داد دینے کیلیے بھی کوئی آپ سا ذہین و فطین مومن چاہیے. آپ بھی کدھر [HI]ہم بونوں[/HI] میں آ کر پھنس گئے ہیں. یہ بات بہت عرصہ سے آپکو عرض کرنا چاہتا تھا
ڈاکٹر صاحب! زیادہ کہنا تکرار ہوگا لیکن سچ یہ ہے کہ آپ کا یہی عِجز آپکی فلک شگاف قامت کا پتا دیتا ہے۔