Aftab Iqbal Exposed The Lies of Nawaz Govt. about achievements and performances with being sarcastic

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
فراری کی بد ہضمی کی وجہ سے روزانہ مس فائر ہو رھے ہے جنکو بودی سیکلان والا معاشی دھماکے سمجھ رہا ہے
 

Aadi Ali

Minister (2k+ posts)
sub kuch saaf saaf nazar aa raha hy per thanks to corruption's king Nawaz Sharif, us ne do teen media houses aur 25, 30 sahafion ko khareed ker roz wah Miaan Sahab wah Miaan Sahab k tably bajany ka bandobast ker k awam ko sattoo pilaya huwa hy
 

Hussain Ahmad

Politcal Worker (100+ posts)
بہتری کی صرف ایک صورت ہے اور وہ یہ کہ کرپشن کے کسی ایک استعارے کو ایک دفعہ عبرت کا نشان بنایا جائے تاکہ دوسروں کو عبرت حاصل ہو اور وہ کرپشن کرتے ہوئے سو بار سوچیں۔ اس کے ساتھ ساتھ عدالتوں کو سپورٹ کریں تاکہ وہ مشکل فیصلے کرسکیں۔ جب انصاف ملنا شروع ہوگیا تو پھر دھاندلی کرنا بھی آسان نہ رہے گا اور یہی وہ وقت ہوگا جب آپ کے الیکشن سے واقعی تبدیلی آنا شروع ہوگی۔
 

Back
Top