sub kuch saaf saaf nazar aa raha hy per thanks to corruption's king Nawaz Sharif, us ne do teen media houses aur 25, 30 sahafion ko khareed ker roz wah Miaan Sahab wah Miaan Sahab k tably bajany ka bandobast ker k awam ko sattoo pilaya huwa hy
بہتری کی صرف ایک صورت ہے اور وہ یہ کہ کرپشن کے کسی ایک استعارے کو ایک دفعہ عبرت کا نشان بنایا جائے تاکہ دوسروں کو عبرت حاصل ہو اور وہ کرپشن کرتے ہوئے سو بار سوچیں۔ اس کے ساتھ ساتھ عدالتوں کو سپورٹ کریں تاکہ وہ مشکل فیصلے کرسکیں۔ جب انصاف ملنا شروع ہوگیا تو پھر دھاندلی کرنا بھی آسان نہ رہے گا اور یہی وہ وقت ہوگا جب آپ کے الیکشن سے واقعی تبدیلی آنا شروع ہوگی۔