Re: Aftab Iqbal Amazing Response Over Recent Deal Between Nawaz and Zardari...
The two dakoos have signed a secret deal to protect each other.During election campaigns the two dakoos are very critical of each other,they use abusive language against each other but this is just a show to fool the public.The sad thing is the public gets tricked by the two dakoos every time.
Who can get benefit from Nawaz-Zardari deal. Aftab Iqbal
[FONT=&]
نواز زرداری ڈیل سے ان دونوں کے علاوہ اور کون مستفید ہو سکتا ہے؟ سنئیے آفتاب سے۔ <font size="5"><span style="font-family:jameel noori nastaleeq;">[video]https://www.facebook.com/PTIUKOfficial/videos/1307114462689485/[/video]
last lines by aftab iqbal ...v true... jis deal m sb ka faida ho ra h or pakistan bik raha tha bik raha h or is mulk ki awam jiye bhutto or "Shair" ka nara lga ke in k kandhon p thapki diye ja ry h k jo toota phuta zkhmi pakistan reh gya h ao or isy b bach khao....
خان صاحب کو چاہیے۔ چاہے الیکشن کمیشن کو خریدے ۔ چاہےامریکہ سے ہاتھ ملاے یا کسی عرب ملک سے یا پاک آرمی سے مدد لے۔ اس کے علاوہ جو مرضی کر لے۔ حکومت نہیں بنا سکے گا۔ چاہے خان صاحب کو پورا پاکستان ووٹ دے دے۔ پچھلے الیکشن والا پھر حساب ہو گا۔ نواذشریف اور ذرداری دونوں کے درمیان باری باری حکومت بنانے کا حلفیہ معاہدہ ہوا ہے۔ دونوں ایک دوسرے کو سپورٹ کریں گے۔
یہ لوگ اسی لیے عوام کے لیے کام نہیں کرتے۔ یہ وہ کام کرتے ہیں۔ جن سے ان کو اور ان کے حواریوں کو فایدہ ہو۔ پچلے تیس سال سے پاکستان میں بجلی پوری نہیں ہو سکی۔ پاک آرمی اس لیے چپ ہے۔ ان کو جو چاہیے ہوتا ہے۔ ان کو مل جاتا ہے۔ یہ لوگ غیر ملکی ایجنڈا لے کرآتےہیں۔ وہی لوگ پیسہ لگاتے ہیں۔ پھر اپنے فایدے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ اور کچھ صحافی اور سیاستدان ان کے آلہ کار ہیں۔ پاکستانی پیسے کے لیے جلدی بک جاتےہیں۔ پیسہ ان کا ایمان ہے۔ حالانکہ کفن کے جیب نہیں ہوتے۔ کاش ان لوگوں کو قبر کےعذاب کا پتا ہوتا۔