http://www.searchingforlife.com/index.html 2 din se ye website aa rahi ahy siasat.pk par,jis mein likha hota hay urdu mein,aap k liay website,Khudaa aap se mohabbat karta hay,yehi duaa,is ko kholoo tu ye website kuch aur hi batatai hay,parhnay se pehlay dil mein parhna,phir zubaan se parhna,
خدا آپ سے محبت کرتا ہےائیبل فرماتی ہے۔ خدا نے دنیا سے ایسے محبت کی کہ اس نےاپنا اکلوتا بیٹا بخش دیا کہ جو کوئی اس پر ایمان لائے ہلاک نہ ہو بلکہ ہمیشہ کی زندگی پائے۔
مسئلہ یہ ہے کہ
2 ہم سب نے قولاً اور فعلاً ایسی باتیں کی ہیں جسے گناہ کہا جاتا ہے اور اس گناہ کی وجہ سے ہم خدا سے جدا ہو گئے ہیں۔
کتاب ِ مقدس میں آیا ہے۔ سب نے گناہ کیا اور خدا کے جلال سے محروم ہیں۔ خدائے قادر کامل اور پاک ہے مگر ہمارے گناہوں نے ہمیں ہمیشہ کے لئے خدا سے جدا کر دیا ہے۔ کلامِ مقدس میں لکھا ہے۔گناہ کی مزدوری موت ہے۔
مگر خوشی کی خبر یہ ہے کہ دو ہزار سال ہوئے
3۳ ۔ خدا نے اپنے بیٹے یسوع مسیح کو بھیجا کہ ہمارے گناہوں کے بدلے اپنی جان دے۔
یسوع ، خدا کے بیٹے ہیں۔انہوں نے گناہ سے پاک زندگی گزاری۔ پھر انہوں نے ہمارے گناہوں کی سزا اٹھانے کے لئے اپنی جان دی۔ خدا نے اپنی محبت کی خوبی ہم پر یوں ظاہر کی کہ جب ہم گناہگار ہی تھے مسیح ہماری خاطر مواء۔
یسوع مردوں میں سے جی اٹھے اور اب اپنے باپ کے پاس آسمان میں ہیں۔ اس نے ہمیں ہمیشہ کی زندگی کا تحفہ پیش کیا ہے۔ تاکہ اگر ہم اس کو اپنا خداوند اور نجات دہندہ مان لیں تو ہم فردوس میں ہمیشہ کے لئے اس کے ساتھ رہیں۔
یسوع نے فرمایا۔راہ اور حق اور زندگی میں ہوں کوئی میرے وسیلے بغیر باپ کے پاس نہیں آتا۔
خدا محبت سے مجبور آپ کے پاس آتا ہے اور چاہتا ہےکہ آپ اسکے بچے بن جائیں۔ لیکن جتنوں نے اُسے قبول کیا اس نے انہیں خدا کے بیٹے( بیٹیاں) ہونے کا حق بخشا۔یعنی وہ جو اس کے نام پر ایمان لائے۔ آپ یسوع کو اپنے گناہوں کو معاف کرنے کیلئے کہہ سکتے ہیں۔اور اسے اپنی زندگی میں بطور اپنا خداوند اورنجات دہندہ ہو کر آنے کو کہہ سکتے ہیں۔

4اگر آپ مسیح کو قبول کرنا چاہتے ہیں۔ آپ انہیں اپنا منجی اور مالک بنانے کیلئے یوں دعا کر سکتے ہیں۔
پیارے یسوع میں ایمان رکھتا ہوں کہ آپ خدا کے بیٹے ہیں۔ میرے گناہوں کے بدلے صلیب پر مرنے کےلئے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں
مہربانی کرکے میرے گناہ معاف کرٰیں اور مجھے ابدی زندگی عطا کریں۔ آپ میری زندگی میں خداوند اور منجی بن کر آئیں۔میں ہمیشہ آّپکی خدمت کرنا چاہتا ہوں۔
کیا آپ نے یہ دعا کی ہے ؟
جی ھاں۔
نہیں