Achor Imran Khan Badly Exposed PM Nawaz Sharifs Fake Sympathy With Flood Affect-es

hassan25

Senator (1k+ posts)
imran khan sahb mian sahb iss main khud shamil hai jo jali check
police main bant sakte hai aur jali genis book of world record
ka rona roo sakte hain woh daigain bhi gaib karsakte hain

mian sahb is hazari parshad from dil
 
Last edited:

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
Muna Bhai ke copy ker raha hai yah Showbaz Tind 2 ... (clap)(clap)(clap) ... lagay raho Naseebo league
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اسی لیے تو یہ کمینے عوام کو ان پڑھ رکھنا چاہتے ہیں کہ اگر وہ پڑھ گئے تو وہ انکی ڈرامہ بازیوں کو آسانی سے سمجھ سکے گے۔
 

tz00007

Minister (2k+ posts)
fraudiye ki aik aur show baazi.... choose hui gandeeri jesa moo hay aur isko photo session barey pasand hein..
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
اسی لیے تو یہ کمینے عوام کو ان پڑھ رکھنا چاہتے ہیں کہ اگر وہ پڑھ گئے تو وہ انکی ڈرامہ بازیوں کو آسانی سے سمجھ سکے گے۔


مگر یہ ڈرامہ بازی اس فورم کے پڑھے لکھے لوگوں کو کیوں سمجھ نہیں آتی؟
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
مگر یہ ڈرامہ بازی اس فورم کے پڑھے لکھے لوگوں کو کیوں سمجھ نہیں آتی؟


ان میں زیادہ تر پیسوں کے لیے کر رہے ہیں جو مریم نے رکھے ہیں۔ وہ زیادہ نہیں ہونگے لیکن مختلف آئی ڈیز بنائی ہیں۔ اور تھوڑے بندے تو ہر کسی کے ساتھ ہوتے ہیں۔ شائد انمیں بھی کسی کے مفاد نوروں سے وابستہ ہو۔ بُہت کم لوگ نوروں کی محبت میں گرفتار ہونگے۔

میں یو کے میں ہوتا اور یہاں پاکستانی کمیونٹی میں پی ٹی آئی کی 70٪ سے زیادہ لوگ حمایت کرتے ہیں اسلیے تو خان پہ پاؤنڈز کی بارش کر دیتے ہیں۔ تو یہ صرف پڑھے لکھوں کا مسٔلہ نہیں بلکہ یہ شعور کا ہے جو کہ پاکستانیوں میں کم ہے۔